یہود کا غلبے کا راز

یہود دنیا میں کم تعداد میں ہونے کے باوجود دنیا کی معیشت و سیاست کا کنٹرول اپنے ہاته میں رکهتے ہیں . جب کہ دوسری طرف پوری دنیا یہود کے ہاتهوں یرغمال بنی ہوئی ہے اور سب مل کر بهی یہود کا مقابلہ نہیں کر پا رہے آخر اسکی وجہ کیا ہے؟
غائر مطالعے کے بعد جو وجہ مجهے معلوم ہوئی ہے ان میں سے ایک "تسخیر" ہے اور دوسری "تسحیر" .
تسخیر کائینات یعنی مادی اشیاء کی حقیقت کا علم اور عملا ان اشیاء میں تصرف کرنا
جبکہ
تسحیر یعنی مخفی قوتوں کے ناجائز استعمال کو سحر اور جادو کہتے ہیں .
یہود ان دونوں میں مہارت تامہ اور خاص ملکہ رکهتے ہیں . ان کے آفاقی معاملات سے لے کر نجی معاملات تک سخر اور سحر کے تابع ہوتے ہیں .
اس کے برعکس اللہ نے خود قرآن میں حکم دیا ہے کہ اسکی خدائی میں غوروفکر کیا جائے .
اور سحر یعنی جادو کے مقابلے میں روحانی قوت کی تربیت کا خاص نظام دیا ہے.
اس وقت مسلمانوں کے پاس نہ تو تسخیر کائینات کا کوئی نظام ہے اور نہ ہی وہ روحانیت کی قوت سے کما حقہ مالامال ہیں .
تب تک یہود کو شکست دینا ممکن نہیں جبتک یہود کی سخر اور سحر کی قوت کے مقابلے میں اہل اسلام کی تسخیری اور روحانی قوتیں زیادہ نہیں ہو جاتیں . بصورت دیگر یہود کے ظلم و ستم سے نجات پانا ممکن نہیں . ان کا شیطانی سسٹم جتنی تیزی سے مکمل ہو رہا ہے ہمارا روحانی سسٹم اتنی تیزی سے پستی کی طرف جا رہا ہے . اور تسخیری علوم میں تو ہم حرف با حرف اغیار کی اندهی تقلید کر رہے ہیں . پهر کیسے ممکن ہے کہ ڈیڑه ارب مسلمان ایک کروڑ سے بهی کم یہودیوں کا صفایا کر سکیں . بهیڑیں کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہوں ایک چرواہا ان کو ہانک لے جاتا ہے .
وقار احمد
 

Waqar Ahmed
About the Author: Waqar Ahmed Read More Articles by Waqar Ahmed: 5 Articles with 4420 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.