وی۔آئی۔پی کلچر

ہمارا پاکستان جس کا سب سے بڑا شہر ہے کراچی۔ اچھا تو یہ ہے کراچی جہاں ٹریفک کا کوئی نظام VIPوی۔آئی۔پی کلچر میں دراصل وی۔آئی۔پی کلچرسے مراد ہے ویری امپورٹنٹ پرسن۔ وی۔آئی۔پی 100%لوگوں میں سے 30%لوگوں کو حاصل ہے۔ اس کے فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی۔

کراچی جیسے شہر میں وی۔آئی۔پی کلچر کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ کراچی کے اندر وی۔آئی۔پی کا مطلب ہے انسانی جانوں سے کھیلنا۔ وی۔آئی۔پی لگنے پر بغیر جتائے جب دل چاہا روڈ بند کردیتے ہیں۔ کیا ایمبولنس سے زیادہ ضروری ہے وی۔آئی۔پی اونچے درجوں کے لوگوں کے لیئے پوری پوری روڈ بند کروادیتے ہیں۔ کوئی جیتے جی مرجائے، یہ کہاں کا نظام ہے؟ کسی گھر سے اسکا کوئی فرد چھین لینا وی۔آئی۔پی کلچر ہے ۔ آج کے دور میں تو انسان، انسان کا دشمن ہے۔ مریض سے زیادہ وی۔آئی۔پی کلچر کو اہمیت حاصل ہے۔

اسلام نے ہمیں یہ سکھایا ہے ؟ کیا ہم انسانوں کی جانوں سے کھیلیں؟ کہاں ہے پھر حکومتوں کے اصول؟ کہاں مرجاتی ہے حکومت کی غیرت؟ جہاں انسانی جان سے زیادہ وی۔آئی۔پی کلچر کو فوقیت حاصل ہے۔

Kinza Kamran
About the Author: Kinza Kamran Read More Articles by Kinza Kamran: 4 Articles with 3203 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.