خدارا اس جان کو اس موڑ پہ لا کے نہ رکھیں یہ جان صرف آپ
کی نہیں خدا کی امانت ہے یہ جان اپ کے والدین سے جڑی ہوئی ہے۔جنھوں نے بہت
محنت سے آپ کو پڑھایا ہے۔بہت تکلیفات سہ کے آپ کی تربیت کی ہے ان کو جیتے
جی مت مارو ان کا سہارا بنو۔ آپ اس ملک کے لئے اثا ثہ ہو۔اس لئے خدا را اپ
سے جڑے ہوے کسی بھی شخص کو اذیت نہ دو۔
جب موٹر سائیکل چلاٗو تو بہت احتیاط سے چلاٗو کیونکہ حادثے کے بعد موٹر
سائیکل کے پارٹس دوبارہ مل سکتے ہیں لیکن جسم کے قیمتی اعضاء دوبارہ نہیں
مل سکتے-
|