کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی

پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا سختی سے جائزہ لیا جانا چاہئیے

کرکٹ وہ واحد کھیل ھے جسے دنیا بھر میں کروڑوں کی تعداد میں بچے اور بڑے غرض کہ ھر عمر کے لوگ بڑے ذوق و شوق سے دیکھتے ھیں پاکستان بھی ان ممالک میں سے ایک ھے،،، مگر پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی نے پاکستانی عوام کو دل برداشتہ کر دیا ھے ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ جس میں ھر ٹیم اپنی اعلی کارکردگی سے ناصرف تماشائیوں کی نظر کا مرکز بنی ھوئی ھے بلکہ سیمی فائنل تک رسائی کےلئے جان توڑ محنت کر رھی ھے اس کے برعکس پاکستان ٹیم بیٹنگ،، فیلڈنگ اور باؤلنگ ھر شعبے میں مسلسل ناکام ھو رھی ھے سوائے چند کھلاڑیوں کے باقی سب کھلاڑی پاکستانی عوام کو مایوس کر رہے ھیں،،،، انڈیا جو ھم سے ورلڈ کپ میں کبھی نھیں ھارا اس سے جیت کےلئے پورا پاکستان اتنا پر عزم تھا اس سے ناصرف قومی ٹیم ھاری بلکہ پوری ٹیم کے اھم کھلاڑی 150 سکور پر ڈھیر ھو چکے تھے،،،،، یعنی کہ پاکستان ٹیم نے جیت کن تھوڑی سی بھی کوشش نہیں ہوسکی عوام کی عزت نفس کا جنازہ بہت بے رحمی سے نکال دیا گیا اور ،،،، بہت افسوس کی بات ھے-

اس سب کے پیچھے کونسی وجوہات ھیں آخر کیوں ھماری ٹیم مزید نیچے کی طرف جا رہی ھے،،، حکومت کو اس مسئلے ن دیکھا جاتا ھے پاکستان بھی ان ممالک میں سے ایک ھے،،، مگر پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی نے پاکستانی عوام کو دل برداشتہ کر دیا ھے ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ جس میں ھر ٹیم اپنی اعلی کارکردگی سے ناصرف تماشائیوں کی نظر کا مرکز بنی ھوئی ھے بلکہ سیمی فائنل تک رسائی کےلئے جان توڑ محنت کر رھی ھے وھاں پاکستان ٹیم بیٹنگ،، فیلڈنگ اور باؤلنگ ھر شعبے میں مسلسل ناکام ھو رھی ھے سوائے چند کھلاڑیوں کے باقی سب کھلاڑی پاکستانی عوام کو مایوس کر رہے ھیں،،،، انڈیا جو ھم سے ورلڈ کپ میں کبھی نھیں ھارا اس سے جیت کےلئے پورا پاکستان اتنا پر عزم تھا اس سے ناصرف قومی ٹیم ھاری بلکہ پوری ٹیم کے اھم کھلاڑی 150 سکور پر ڈھیر ھو چکے تھے،،،،، یعنی کہ تھوڑی سی بھی کوشش نہیں ہوسکی عوام کی عزت نفس کا جنازہ بہت بے رحمی سے نکال دیا گیا،،، پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ کھئی ھے یہ وہ واحد کھیل ھے جسے دنیا بھر میں کروڑوں کی تعداد میں دیکھا جاتا ھے پاکستان بھی ان ممالک میں سے ایک ھے،،، مگر پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی نے پاکستانی عوام کو دل برداشتہ کر دیا ھے ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ جس میں ھر ٹیم اپنی اعلی کارکردگی سے ناصرف تماشائیوں کی نظر کا مرکز بنی ھوئی ھے بلکہ سیمی فائنل تک رسائی کےلئے جان توڑ محنت کر رھی ھے وھاں پاکستان ٹیم بیٹنگ،، فیلڈنگ اور باؤلنگ ھر شعبے میں مسلسل ناکام ھو رھی ھے سوائے چند کھلاڑیوں کے باقی سب کھلاڑی پاکستانی عوام کو مایوس کر رہے ھیں،،،، انڈیا جو ھم سے ورلڈ کپ میں کبھی نھیں ھارا اس سے جیت کےلئے پورا پاکستان اتنا پر عزم تھا اس سے ناصرف قومی ٹیم ھاری بلکہ پوری ٹیم کے اھم کھلاڑی 150 سکور پر ڈھیر ھو چکے تھے،،،،، یعنی کہ تھوڑی سی بھی کوشش نہیں ہوسکی عوام کی عزت نفس کا جنازہ بہت بے رحمی سے نکال دیا گیا جس سے نا صرف پاکستانی عوام،، کشمیریوں کی بھی دل آزاری ھوئی ،،،، جبکہ ھمارے کھلاڑیوں کی انجواۓ منٹ ھی ختم نہیں ھوتی،،، آخر ایسا کب تک چلے گا،، اور اس سب کے پیچھے کونسی وجوہات ھیں آخر کیوں ھماری ٹیم مزید نیچے کی طرف جا رہی ھے،،،پی سی بی کو ٹیم مینجمنٹ کے خلاف سختی سے نوٹس لینا چاہیئے ھمارے کوچز اور سلیکشن کمیٹی کونسے فرائض سرانجام دے رھی ھیں،، کہیں وہ ھماری ٹیم کو تباہی کے دہانے پر تو نہیں پھنچا رہی،،،
 

Emaan
About the Author: Emaan Read More Articles by Emaan: 5 Articles with 3691 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.