جب کبھی آپ کا مان ٹوٹے جب کبھی کوئی آپ کو بے رحمی سے بے
دردی سے توڑ دے تو اندر ہی اندر خود کو اذیت نہ دو خود کو تکلیف دے کر تو
کچھ نہیں ہو گا نہ ؟ بیٹھ جاؤ ۔۔رونا آرہا ہے ؟۔۔چلو رو لو خوب سارا رو لو
۔۔ خود سے بات کرو ہاں یار مجھے تکلیف ہوئی مجھے نہ بہت تکلیف ہوئی مجھے
بہت درد ہو رہا ہے میرا تو مان تھا بھروسہ تھا ٹوٹ گیا ہاں میں مانتی ہوں
مجھے بہت تکلیف ہو رہی ہے بہت زیادہ پر میں آج سے خود سے وعدہ کرتی ہوں جو
لوگ مجھ پر بھروسہ رکھتے ہیں نہ جن کا میں مان ہوں جن کا میں غرور ہوں جن
کا میں فخر ہوں میں مر جاؤں گی کبھی ان کا بھروسہ نہیں ٹوٹنے دوں گی کیوں
کے جو درد آج مجھے ہو رہا ہے نہ میں کسی کو اس درد اس تکلیف سے نہیں گزرنے
دوں گی پھر چاہے مجھے مرنا کیوں نہ پڑھ جاۓ -
|