اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو کیا ہوگا تو یقین رکھیں انشاء
اﷲ پاکستان کو فتح نصیب ہوگی کیونکہ اس کی بشارت ساڑھے چودہ سو سال پہلے
آقائے دو جہاں رحمت العالمین ﷺ دے چکے ہیں کہ غزوہ ہند برپا ہوگا جس میں
کفار تباہ و برباد ہونگے اور مسلمانوں کو فتح مبین حاصل ہوگی یہ ہمارا
ایمان ہے اور دنیا کی تاریخ بھی یہ بتاتی ہے کہ آپﷺ نے جو بھی فرمایا وہ سچ
ہے،سچ ہوگا اور وہ سچ ہوکر رہے گا میرے اور آپ سب کے آقاﷺ کے فرمان عالی
شان میں کسی شک و شبے کی گنجائش ہی نہیں نبوت سے پہلے اور نبوت کے بعد بھی
آج تک آپﷺ نے جو بھی فرمایا وہ سچ ثابت ہوا جس کی گواہی آپﷺ کو نہ ماننے
والے بھی کفار بھی دیتے ہیں کہ آپ ﷺ امین اور صادق ہیں لیے ہم سب کا کامل
ایمان ہے کہ غزوہ ہند ہونا ہے جس میں کافروں کو عبرتناک شکست اور ہم
مسلمانوں کو شاندار فتح نصیب ہوگی غزوہ ہند کب ہوگی اس بارے میں کچھ نہیں
کہا جاسکتا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس کا وقت آن پہنچا ہے اور یہ ہمارے سامنے
وقوع پذیر ہو۔کیونکہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ دہشت گرد بھارت کاجنونی وزیراعظم
نریندر مودی مقبوضہ جموں کشمیر میں نہتے کشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم کے
پہاڑ توڑنے کی ایک نئی تاریخ رقم کررہاہے گزشتہ تین ہفتوں سے وادی میں
کرفیو نافذ ہے کشمیری مسلمانوں کی قیادت اور شہری جیلوں اور گھروں میں قید
ہیں انٹرنیٹ سمیت تمام ذرائع مواصلات بند ہیں کھانے پینے کی اشیائے
خوردونوش ختم ہوچکی ہیں خواتین،بوڑھے، چھوٹے بچے بھوک سے بلک رہے ہیں
مریضوں کے لیے ادویات تک دستیاب نہیں مودی حکومت کی آشیرباد پر آر ایس ایس
کے غنڈے وادی میں دندناتے پھر رہیں اور مسلمان خواتین کی عزتوں پر حملے
کرتے ہیں غرض کہ آج کے جدید ترقی یافتہ دور میں کوئی ایسا ظلم نہیں جو
جنونی ہندو نہتے کشمیریوں پر نہیں ڈھا رہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں انڈیا
کے مظالم کیخلاف مظاہرے اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں مقوضہ کشمیر جسے دنیا
کی سب سے بڑی جیل کہا جارہا ہے ایسے بدترین حالات میں بھی گھروں میں
محصورکشمیری مسلمانوں کو جب بھی موقع ملتا ہے وہ بھارت کے غاصبانہ قبضے
کیخلاف مظاہرے کرتے ہیں جن میں وادی کے جوان،بچے،بوڑھے اور خواتین شامل
ہوتی ہیں کشمیر کی وادی بھارت کیخلاف ،پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی
ہے اورظالم بھارتی فوجی آزادی کے ان نعروں کو خاموش رکھنے کے لیے نہتے
مظلوم کشمیریوں پر فائرنگ کرتے ہیں اور گولیاں برساتے ہیں لیکن مظلوم
کشمیری مسلمانوں کے حوصلے پست نہیں کرسکے کشمیر ہر لحاظ سے پاکستان کا حصہ
ہے اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان میں شامل ہونا چاہتے ہیں جس کے لیے
وہ آزادی کی طویل جدوجہد کررہے ہیں جس میں اب تک لاکھوں کشمیری مجاہدین کے
علاوہ نہتے کشمیری شہید ہوچکے ہیں شہادتوں کا یہ سفر ابھی جاری ہے ۔دنیا
بھر میں ہشتگرد انڈیا کی بھرپور مذمت کی جارہی ہے پاکستان کے عوام اور
حکومت کشمیری مسلمانوں کیساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہارکیا جارہا ہے سلامتی
کونسل،او آئی سی تنظیم سمیت دنیا بھر میں امن کے علمبردار بھارت پر زور دے
رہے ہیں کہ نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم بند کرے اور دنیا میں امن کے لیے
مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرے لیکن انڈیا کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ
رہی بے شرم ظالم بھارتیوں اور انسانی حقوق کے عالمی ٹھیکداروں کے مردہ ضمیر
نہیں جاگ رہے۔ ادھرہم یہ کہتے جارہے ہیں کہ ہم کشمیریوں کیساتھ ہیں ہم
کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں آخری حد تک جائیں گے لیکن عملی طور پر کچھ
نہیں کر رہے۔بانی پاکستان بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناحؒ کا
فرمان ہے کہ ؛کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے؛ افسوس ہے کہ بھارت نے بزور شمشیر
ستر سالوں سے شہ رگ پاکستان پر غاصبانہ قبضہ جما رکھا ہے اور اس قبضے کو
برقرار رکھنے کے لیے پوری وادی کو ایک فوجی چھاؤنی بنایا ہوا ہے جہاں وہ
روزانہ نہتے کشمیری مسلمانوں جن میں بوڑھے، بچے اور خواتین شامل ہوتی ہیں
ظلم کے پہاڑ توڑتا ہے ان کا جرم یہ ہے کہ وہ اپنا آزادی کا حق مانگتے ہیں
جو ہندوستان نے سلب کررکھا ہے۔ اب بھارت نے بزور شمشیر کشمیریوں کی مرضی کے
بغیر یکطرفہ طور پر آئین کے آرٹیکل کی شق 370 ختم کرکے مقبوضہ کشمیر کی
متنازعہ حیثیت ختم کرکے یہاں ظلم و ستم کا یا سلسلہ شروع کررکھا ہے اور
کشمیری مسلمانوں کی آزادی او ر بنیادی حقوق تک سلب کرلیے شہری اپنے گھروں
میں قید ہیں معصوم بچے بھوک سے بلک رہے ہیں باہر کی دنیا سے کسی کو مقبوضہ
کشمیر میں جانے کی اجازت نہیں حتیٰ کہ گذشتہ روز بھارت کے اپوزیشن لیڈر
راہول گاندھی کو سری نگر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی دہشتگرد جنونی
مودی ظلم کی آخری حدوں کو چھو رہا ہے اور دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے انڈیا
مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے لیے مذاکرات کرتا ہے اور نہ ہی امریکہ
سمیت کسی بھی ملک کی طرف سے ثالثی کی پیشکش قبول کرتا ہے کیا انڈیا کی ہٹ
دھرمی کا یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے ظلم کا بازار ایسے ہی گرم رہے گا
بیگناہ نہتے کشمیری مسلمان شہید ہوتے رہے ہیں گے اور معصوم بچے پانی کی
بوند تک کے لیے ترستے رہیں گے نہیں ہرگز ایسا نہیں ہوگا اب باتوں کا وقت
گذر چکا ہے مودی کو جواب دینے کا وقت آگیا ہے اس کا ظالم ہاتھ روکنے کا
نہیں کاٹنے کا وقت آن پہنچا ہے شائد یہی وقت ہے جس کا تاریخ صدیوں سے
انتظار کری ہے جی ہاں شائد غزوہ ہندکے برپا ہونے کے لمحات قریب آگئے ہیں
مودی کی بربادی کا کفر کی ذلت آمیز شکست اور مسلمانوں کی فتح کا وقت آگیا
ہے اوربیگناہ نہتے کشمیری مسلمانوں کی آزادی کا وقت قریب آن پہنچا ہے اب
مسلمانوں کو فیصلہ کن معرکہ لڑنا چاہیے یہ زبانی کلامی باتوں کا وقت نہیں
کشمیری مسلمانوں کی عملی طور پر مدد کرنے کا وقت ہے گھروں میں قید
بچوں،بوڑھوں،خواتین کو آزاد کرانے کے لیے آگے بڑھ کر ظالم ہندوؤں سے پنجہ
آزمائی کرنے کا وقت ہے ۔حکومت پاکستان اور عوام فیصلہ کن معرکے کے لیے
میدان عمل میں آئیں کیونکہ اب گھروں میں محصورلاکھوں نہتے بیگناہ کشمیری
مسلمانوں کی مدد کا وقت ہے یہ جہاد کا وقت ہے غزوہ ہند کا وقت ہے اسی غزوہ
ہند کا وقت جس کی بشارت ساڑھے چودہ سو سال پہلے آقائے دو جہاں رحمت
العالمین ﷺ دے چکے ہیں کہ غزوہ ہند برپا ہوگا جس میں کفار تباہ و برباد
ہونگے اور مسلمانوں کو فتح حاصل ہوگی ہمیں شہ رگ پاکستان پکار رہی ہے کہ
مجھے ظالم ہاتھوں سے چھڑاؤ،بیگناہ بوڑھے، معصوم بچے اور خواتین،لاکھوں
محصور کشمیری مسلمان عالم اسلام، سوا ارب مسلمانوں اور عالم اسلام کے قلعے
پاکستان کو پکار رہے ہیں کہ آگے آؤ،آگے بڑھو ظلم کے اندھیروں کو مٹا دو
ظالموں کو تباہ و برباد کردو،آگے بڑھو، دیکھو شائدغزوہ ہند کا وقت آن پہنچا
ہے جہاں کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہونے کو ہے اور نصرت و فتح ہمارا
انتظار کررہی ہے۔
|