پاکستان کے دشمن قدم قدم پر

(ABDUL RAZZAQ, Karachi)

آجکل ٹی وی چینیل پر خواتین کی آزادی کے لئے چند بے راہ روی کی دلدادہ خواتین خاندانی شرفاء، تعلیم یافتہ لوگوں سے بدکلامی کررہی ہیں۔ چند اینکر بھی اس میں پیش پیش ہیں۔ جس پروگرام میں ہندو ماروی سرمد خلیل الرحمن سے بدتمیزی کررہی تھی۔ اس میں خلیل صاحب نے شٹ اپ پر بالکل صحیح اعتراض کیا۔ یہ خاندانی لوگوں کی نشانی ہے کہ شٹ اپ بھی کسی شریف خاندانی شخص کے لئے بہت تکلیف دہ ہے۔ لیکن اس بازاری عورت کو کیا پتہ ؟ وہ تو مسلمان بھی نہیں ہے، اسے اسلامی اقدار، سے کیا لینا دینا۔ رہتی بھی امریکہ میں ہے۔ اور ہندو ہوکر خواتین کی آزادی کی بات کرتی ہے۔ اسے چاہئے کہ پہلے اپنے ہندو کلچر کو ٹھیک کرے، جہاں لڑکیوں کو جلا دیا جاتا ہے اب بھی وہاں کے پس ماندہ ہندو خواتین کے ساتھ انتہائی گھناؤنے سلوک کیئے جاتے ہیں۔ جہیز کی لعنت تمھارے کلچر سے ہی مسلمانوں میں آئی ہے۔ اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھ۔ کتنی گندگی ہے تمھارے رہن سہن اور لباس میں۔ ایک مرتبہ شادی کے بعد وہ شوہر کے رحم و کرم پر زندگی بھر محتاج رہتی ہے۔ مسلمانوں میں ناپسندیدہ شخص سے عورت آزادی لے کر دوسرا گھر آباد کرسکتی ہے۔ ہندو کلچر میں یہ نہیں ہے۔ شرم کرنی چاہئے کہ اپنا گندہ کلچرکو ٹھیک کرنے کے بجائے مسلمان خواتین کو ایک سازش کے زریعہ تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔

ہمارے نام نہاد اینکر، اسکالر ایسے ساتھ دے رہے ہیں جیسے وہ فحش عورت ان سے زیادہ قابل ہے۔ پاکستان اسلام کے نام پر بنایا گیا ہے۔ اس عورت اور اسکے چمچوں کو چاہپئے کہ ھندو کلچر اور یورپ کا کلچر ٹھیک کرے۔ یہاں مسلمانوں کے بہترین کلچر پر کیچڑ نہ اچھالیں۔ یہ عورت زید حامد سے بھی شدید بدتمیزی کرچکی ہے، فوج کو بھی برا بھلا کہتی ہے۔ اس سے صاف ظاہر کے کہ یہ پاکستان کے دشمنوں کی ایجنٹ ہے۔ حکومت، علماءکرام، عدلیہ اور فوج کو اس پر ایکشن لینا جاہئے اور ماروی سرمد پر پاکستان آمد پر پابندی لگانی چاہئے۔
پاکستانیوں سے رائے اور شیئر کی درخواست ہے۔
اسلام زندہ باد، پاکستان پائندہ باد،

Comments Print Article Print
 PREVIOUS
NEXT 
About the Author: ABDUL RAZZAQ

Read More Articles by ABDUL RAZZAQ: 16 Articles with 4458 views »
Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>
07 Mar, 2020 Views: 110

Comments

آپ کی رائے