اسلام علیکم !
نا ظرین کوئی بھی وبا ء ا ﷲ پاک کے حکم سے پھوٹتی ہے جوکہ اﷲتعالیٰ کی
ناراضگی کو ظاہر کرتی ہے۔ اﷲپاک بہت غفور رحیم ہے جو کہ انسان سے ستر ماؤں
کا پیار کرتا ہے۔ اگر انسان اﷲتعالیٰ سے سچے دل سے معافی مانگے تو وہ ضرور
معاف کر ے گا۔ تو انسان کو چاہیے کہ وہ اﷲ تعالیٰ سے معافی ضرور مانگ لے۔
کرونا وائرس جو کہ27 oC ڈگری سینٹی گریڈ پر مر جاتا ہے۔ مگر ڈاکٹر صاحبان
کہتے ہیں کہ انسان کا اندرونی ٹمپریچر 37 oC ڈگری سینٹی گریڈ ہو تا ہے تووہ
کیوں نہیں مرتا۔ وہ اس لیے نہیں مرتا کیونکہ وہ انسان کے جسم سے خوراک لے
لیتا ہے۔ اگر کرونا وائرس جسم سے باہر ہو تو وہ ضرور مر جاتا ہے کیونکہ اس
کی بیرونی کھال پگل جاتی ہے۔
آجکل پاکستان کا ٹمپریچر 27/28 oC ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا ہے تو ہر پاکستانی
کو چاہیے کہ وہ دوپہر کو دھوپ لے حالانکہ دھوپ چبھے گئی مگر دھوپ میں 2/3
گھنٹے گزارے اور پانی ساتھ رکھ لے اگر پیاس لگے تو پانی پی لے۔ دھوپ تب تک
لے جب تک پسینہ نہیں آجاتا کیونکہ پسینہ آنا صحت کی نشانی ہے ۔ ایک حدیث
مبارک ہے کہ کھانا کھانے کے بعد پسینہ آجائے تو سمجھو کہ صحت مند ہو اور
اگر نہ آئے تو بیمار ہو۔ یہ عمل دو تین روز تک جاری رکھیں تاکہ وائرس کا
خاتمہ ہوجائے۔ سورج کی روشنی توانائی سے بھرپور ہے۔ اور اس کی روشنی
ٹمپریچر کے ساتھ vitamin-D بھی مہیا کرتی ہے مسلسل دھوپ لینے سے انسان کے
اندر زبردست قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے جو کہ کسی بھی وائرس کو ختم کرنے کے
لیے کافی ہوتی ہے۔ آپ رنگ کالا ہونے کی پرواہ نہ کریں دھوپ ضرور لیں۔ صحت
کے بعد اصل رنگ واپس آجائیگا۔
اب مسئلہ ہے جن علاقوں کا ٹمپریچر کم ہے تو وہ کیا کرے تو وہ آگ کی لو یا
بھاپ جس کا ٹمپریچر 30 oC تک ہو لیں مگر یاد رکھیں کہ یہ عمل کھلی فضا ء
میں کریں جہاں سے آکسیجن کی کمی نہ ہو کیونکہ اگر بند کمرے میں کریں گئے تو
آکسیجن کی کمی کیو جہ سے سانس گھٹ سکتا ہے اس لیے بند کمرے میں یہ عمل نہ
کریں۔ اس مقصد کے لیے الیکٹرک ہیٹر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
اگر آپ کرونا وائرس کا شکار ہیں ا ور نزلہ ، ذکام ، بخار اور کھانسی ہے تو
اس کی میڈیسن لیں اگر ہوسکے تو حکیم یا پنساری کی دکان سے نزلہ بخار کھانسی
کا جڑی بوٹیاں پر مشتمل جوشاندہ کا ایک پورا بنوا لیں اور اس کا قہوہ پیں ۔
زیتون کا تیل ایک قدرتی طاقتور antibiotic & antiseptic ٹونک ہے ۔ اس کو
اپنی ناک کے اندر انگلی سے لگائیں اور اپنے منہ اور ہاتھوں پر بھی مل لیں
یہ زبردست تحفظ فراہم کرتا ہے۔
آخر میں محکمہ صحت کی ہدایات اور حفاظتی تدابیر پر ضرور عمل کریں۔ تھنڈی
چیزوں اور A.C کا استعمال نہ کریں۔ یہ وائرس گرمی سے مرجاتا ہے اور تھنڈک
میں افزائش کرتا ہے۔ لہذا گرم چیزیں کھائیں۔
دعا ء ہے کہ اﷲ تعالیٰ سب کو شفاء اور صحت دے اور اس موذی وائرس سے بچائے۔
آمین۔
|