شہرت کے ساتھ ساتھ ،آپ کا منفرد ہونا اہم ہے۔

کچھ ہنر ہمارےاندر خدادادھوتےہیں, اور کچھ ہم وقت کےساتھ سیکھتے ہیں۔ لیکن جو ھمارے اندر ہوتے ہیں ان کو پہچاننا زیادہ اہم ہوتا ہے۔لیکن سیکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہوتا ہے, کیونکہ یہ دونوں ہی ہماری شخصیت بناتے ہیں۔اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم لوگوں کے ساتھ مل کر کام کریں ، اس طرح ہمیں اپنی خوبیوں اور کمیوں کا پتہ چلےگا۔کبھی آپ نے غورکیا ہےکہ کچھ چیزیں دیکھنےمیں ہمیں ہلکی نظر آتی ہیں لیکن جب ان کا کسی سے موازانہ کیا جاۓ تو وہ ہلکی نہیں ہوتی، جیسے سفید رنگ کو انفرادی طور پر ہلکا تصور کیا جاتا ہے اورکالے یا سرخ رنگ کو گہرا تصور کیا جاتا ہے، لیکن جب سفید رنگ کا کالے یا سرخ سے موازانہ کیا جاۓ تو وہ اتنا ہی نمایاں لگے گااس لیے اپنے سے اوپر کو دیکھ کر ہمیں یہ نہیں محسوس ہونا چاہیے کہ ہم ان جیسا نہیں بن سکتے بلکہ آپ کے اندر کوئی ایسی خوبی یا talent ضرور ہوگا جو آپ کو دوسروں سے منفردکرےگا بلکل سفید رنگ کی طرح۔ اس لیے خود پر بھروسہ رکھیں کیونکہ امیر،ترقی یافتہ ،اور مشہور ہونا اہم نہیں بلکہ دوسروں سے منفردنظر آنا اھم ہوتا ہے ۔
اپنے talent کو تلاش کرنا اہم ہےجیسا کہ "جنید جمشید "کہا کرتےتھےکہtalented انسان کو کبھی آگے بڑھنےے سے مت روکنا کونکہ اس کے پاس talentہے اور وہ تمہارے روکنے کے باوجود آگے نکل جاے گا "۔
 

Zainab Arshad
About the Author: Zainab Arshad Read More Articles by Zainab Arshad: 4 Articles with 5405 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.