پاک فوج تجھے سلام

قرآن پاک میں سورت انفال میں اللہ کریم فرما رہا ہے "سستی نہ
کرو تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو" آپ اگر جنگ بدر کو دیکھیں تو صرف 313 صحابہ کرام رض اللہ تعالی تھے 2 گھوڑے 8 تلواروں 6 زریں اور کافر کیل و کانٹوں سے لیس بہت زیادہ لیکن فتح مسلمانوں کو اللہ کریم نے دی۔۔کافر کبھی بھی مسلمان مومن کو شکست نہیں دے سکتا۔۔۔پاکستان کے ازلی دشمن اسرائیل امریکا بھارت اگر غور کرو تو منکر کو اللہ کریم نے دنیا میں ہی سزا دی ہوئی ہے۔ یہ مسلمانوں کی نسل کشی کر رہے ہیں لیکن انکی پکڑ بھی قریب ہی آچکی ہے۔اب تھوڑی سی روشنی ڈالتے ہیں انکے متعلق اپنی پاک فوج جو پوری دنیا کی نمبر 1 فوج ہے عالمی رنکنگ میں
اسرائیل کے جنرل نے بیان دیا کہ ہم انڈیا کے ساتھ مل کر

پاکستان سے نہیں لڑ سکتے کیونکہ پاکستان کے پاس جو شاہین 3 میزائل ھے وہ بارہ منٹ میں پورے اسرائیل کو تباہ کرسکتا ھے۔ پاکستانی فوج نے دنیا کے کم ترین بجیٹ میں 2010ع سے 2020ع تک کے دس سالوں میں اتنے جدید اور بڑی رینج کے میزائیل بنائے ھیں کہ دنیا کے کسی بھی ملک کو تباہ کرسکتے ھیں۔ اِسی لیے کچھ دن پہلے روس کے جرنل نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے پاس ایسے خطرناک میزائل ھیں جو امریکا اور روس ملکر بھی پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتے اس نے کہا کہ پاکستان کے پاس ایسے بھی میزائل ھیں جو آفریکا اور امریکا تک بھی پہنچ سکتے ھیں۔۔۔ روسی جرنل ICBM ٹیکنالاجی کے میزائیل کی بات کر رہا تھا جس کے پاکستان ابھی تک تجربات بھی نہیں کیے مثال کے طور پر ٹیپو اور تیمور میزائیل یہ دونوں وہ میزائیل ھیں جن کے نشانے پر امریکا افریکا اور یورپ سمیت پوری دنیا کے سارے ممالک ھیں اِن میزائلوں کے تجربات پاک فوج تب کرے گی جب امریکا اور اسرائیل جیسے ممالک کے ساتھ اعلانِ جنگ ھو۔۔۔ دنیا کے سب سے کم بجٹ والی پاک فوج نے دنیا کے خطرناک ترین میزائل بنا کے رکھے ھے کیونکہ پاک فوج ہمارا وہ ادارہ ھے جو ایک ایک روپے کو سوچ سمجھ کر خرچ کرتا ھے۔۔۔ پاک فوج کی حکمتِ عملی خلفاءراشدین کی پیروی پر ہوتی ھے اور پاک کوئی عام فوج نہیں ھے بلکہ اللہﷻ کی طرف سے ہم پر ایک نعمت ھے۔۔۔

آج میرے الفاظ یاد رکھنا 2020ع سے 2030ع اِن دس سالوں میں پاک فوج ہندوستان اور امریکا دونوں ممالک کا نام و شان مٹادیگی اور 2030ع کے بعد پاکستان پوری دنیا پر حکمرانی کرے گا اور پاک فوج دنیا کی ناقابلِ شکست فوج ہوگی۔۔۔ إن شاءالله

پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
پاکستان تاقیامت پائندہ باد

 

Syed Maqsood Ali Hashmi
About the Author: Syed Maqsood Ali Hashmi Read More Articles by Syed Maqsood Ali Hashmi: 171 Articles with 151668 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.