آرمینیا ، آذر بائیجان کی لڑائی ترکی کو بیچ میں گھسیٹنے
کیلئے ، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی سازش کے ذریعے شروع کروائی گئی ہے ۔ جب سے
سوویت یونین ٹوٹا ہے ، تب سے یہ معاملہ چل رہا ہے ، آذر بائیجان کے علاقوں
فیضولی ، جبریل پر آرمینیا نے قبضہ کرلیا تھا ۔ ۔ ۔
مدت کے بعد کفار سامنے سے مقابلہ کرنے آئے ہیں ، آرمینیا ، اسرائیل و
امریکہ کا چہیتا ہے ، اس نے ہمارے برادر اسلامی ملک آذربائیجان سے جنگ چھیڑ
لی ہے ، جسکے جواب میں ، الحمدللہ ترکی ، آذربائیجان مل کر آرمینیا کے کئی
علاقے قبضے میں لے چکے ہیں ۔ سات دیہات قبضے میں آ چکے ہیں ۔ ۔ ۔
ترکی آذر بائیجان کو مکمل سپورٹ کرتا ہے جبکہ روس آرمینیا کیساتھ کھڑا ہے ،
حال ہی میں ترکی اور روس بہت نزدیک آ چکے ہیں ، ترکی ہر طریقے سے آذر
بائیجان کیساتھ کھڑا ہے ۔
یہ مذہبی جنگ ہے ، اسکے پیچھے وہی کردار ہیں جو دنیا کو تیزی سے تباہی
کیطرف لیکر جا رہے ہیں ، آرمینیا ایک عیسائی ملک ہے ، جبکہ آذر بائیجان ایک
اسلامی ملک ہے ، آرمینیا کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ایک پادری صلیبی جنگ
کیطرف اشارہ کر رہا ہے ، اگر ہم مسلمان جہاد کا اعلان کر دیں تو مغرب کو
موت آ جاتی ہے ، صیہونی زائیونسٹ کیجانب سے یہ اشارہ شائع کرنا ، مسلم امہ
کیلئے واضح پیغام ہے ، یا تو لڑو ، یا ہمیشہ کیلئے غلام بنو ۔ ۔ ۔
شامی جنگجو جن کو حال ہی میں ترکی کے ذریعے آذر بائیجان لایا گیا تھا ،
جہادی سامان کیساتھ ، نعرے لگاتے ہوئے مورچوں کیطرف جا رہے ہیں ، آذر
بائیجان کی عوام استقبال کر رہی ہے ۔ ۔ ۔
روس ، ترکی ، چین ، پاکستان قریب آ رہے تھے ، نئے بلاک کیطرف جا رہے تھے ،
نئے بلاک کے وجود کو خطرے سے دوچار کرنے کی یہ ایک صیہونی سازش ہے ، اس میں
سی آئ اے ، بلیک واٹر ، زی ، موساد ، ساری کراۓ کی افواج انوالو ہونگی ،
بہت بڑا کھیل شروع ہونے جا رہا ہے ، یہ سب کچھ اچانک نہیں ہوا ، نا کچھ بھی
اچانک ہوتا ہے ، پیچھے پوری پلاننگ ہوتی ہے ۔ ۔ ۔
بڑے پلیئرز کی پراکسیز ہوتی ہیں یہ ، پاکستان ان شاء اللّه تعالیٰ اپنے
ترکی ، آذر بائیجانی بھائیوں کیساتھ کھڑا ہے ۔
پاکستانی دفتر خارجہ کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے پاکستان ، آذر
بائیجان کیساتھ کھڑا ہے ، آذر بائیجان کے دفاع کی حمایت کرتا ہے ، پاکستان
کو ( نگورنو کرا باخ ) میں کشیدگی پر سخت تشویش ہے ۔ ۔ ۔ پاکستان آذر
بائیجان کی حمایت کا اعادہ کرتا ہے ۔
|