ایٹم_بم_اور_آئی_ایس_آئی!

 میں ہوں آئی ایس آئی کہوٹہ ریسرچ انسٹیٹیوٹ لیبارٹیز کو ایٹم بم بنانے والی فیکٹری کے نام سے ساری دنیا جانتی ھیں۔آپ کو شاید یاد ھو گا کہ چند سال پہلے فرانسیسی اور امریکی سفارتی اہلکار جو کہوٹہ کے نو گو ایریا میں چلے گئے تھے وہ لاپتہ ہو گئے تھے جن کی چند دن بعد لاشیں کہوٹہ سے تھوڈی دور سے برآمد ہوئی تھی ان دونوں ممالک کا کہنا تھا کہ مزکورہ افراد کو پاکستانی خفیہ ایجنسی isi نے مارا ھیں۔ جب تحقیقات شروع کی گئی تو پتہ چلا کہ ان کو بھیٹر بکریاں چرانے والوں نے چور سمجھ کر غلطی سے مار دیا تھا ۔تو دوستو۔۔۔! جن افراد نے ان کو مارا تھا وہ واقعی isi کے مارخور ہی تھے مگر کوئی ثابت نہیں کر سکتا تھا کہ وہ isi کے بندے ھیں یا پھر اصلی چرواہے ہی ھیں دوستو وہاں پر ہمارے گمنام مجاہد مختلف روپ دھارے رکھتے ھیں جو بظاهر تو اپنے معمول کے کاموں میں مصروف رہتے ھیں مگر جونہی کوئی غیر مطلقہ فرد ریڈ ایریا میں داخل ہونے کی کوشش کرتا ھیں تو وہ لوگ بنا کسی وارننگ کے بے دریغ اس کو شوٹ کر دیتے ھے اس ریڈ ایریا کی سیکیورٹی کا آپ اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ piA کا ایک طیارہ جو ریڈ ایریا کی جانب شاید پائلٹ سے سمت کی غلطی کی وجہ سے بڑھ رہا تھا وہ اس حدود میں داخلے سے پہلے ہی پاکستانی F.16 کے نرغے میں آچکا تھا جس کے پائلٹ کو طیارے کا رخ موڑنے کا کہا گیا بصورتِ دیگر طیارے کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا آرڈر مل گیا جس کے بعد پائلٹ نے اپنے جہاذ کا رخ موڑ لیا اور پاک فضائیہ کے حکم پر چکلالہ ایئر بیس پر اتار لیا۔ اسی طرح ایک بار انڈین ایئر فورس کے 2 جنگی طیارے جو کہوٹہ کی سمت بڑھ رھے تھے ان کا پتا پاک ایئر فورس کو بروقت چل گیا جس کے بعد فوری طور پر سرگودھا ایئر بیس سے F 16 طیاروں نے اڑان بھری اور پاکستانی حدود سے 500 میٹر دور ہی ایک انڈین طیارے کو تباہ کر دیا گیا اور دوسرا واپس انڈیا کی طرف بھاگنے میں کامیاب ہو گیا ۔اور اج تک بھارت کی ہمت نہیں ہوئی کہ اپنے جہازوں کو اس طرف بھیجھے۔ دوستو چند دن پہلے نااہل شریف نے ملکی راز بتانے کا کہا یہ اس بندے کی بڑھک ھے کے جس کو یہ پتا ھے کہ وہ کہوٹہ جہاں پر صرف کیمیکلز ٹیسٹ ہوتے ھیں وہاں تو وزیراعظم کو چھوڑو آرمی چیف اور isi چیف کو جانے کی اجازت نہیں ھیں تو یہ نااہل کہاں سے بتا دے گا ملکی راز جس کو دھنیا کا بھی نہیں پتہ۔۔ پھر بھی اگر کسی بھی قسم کی کانفیڈنشل یا ٹاپ سیکریٹ معلومات اگر غلطی سے اس تک پہنچ بھی گئی ھوں تو ان کو یہ نااہل شریف ڈسکلوز کرنے کا سوچے گا بھی تو پھر اسکو پھانسی کے پھندے سے اس کے دادا ابو امریکہ اور بھارت بھی نہیں بچا سکتے۔

شکریہ
اللہ اکبر
پاکستان ذندہ باد
 

Syed Maqsood ali Hashmi
About the Author: Syed Maqsood ali Hashmi Read More Articles by Syed Maqsood ali Hashmi: 171 Articles with 152412 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.