پی ڈی ایم کی جانب سے اجلاسوں اور جلسوں میں تحریک انصاف
حکومت کے خاتمے کی تاریخ پر تاریخ سے عوام کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ ن کے
مرکزی رہنماؤں میں پائے جانے والے ذاتی اور ملکی مفادات اور تحفظات واضح
طور پر منظر عام پر آنے لگے ہیں ، میاں محمد نوازشر یف اور مریم نوازکے
بیانیے نے پارٹی کو تقسیم کردیا۔جس کے باعث لاہور میں سردارایازصادق سمیت
کئی اہم رہنماؤں نے پارٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کردیا ہے ۔
دوسری جانب سیاسی حلقوں میں یہ بات بھی زیر بحث ہے کہ میاں محمد نوازشر یف
اور مریم نوازکے بیانیے پر اگر مسلم لیگ نو ن پر پابندیاں لگتیں ہیں تو کیا
مسلم لیگ (صفدر) سے مریم نواز اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں گی ۔پاکستان
مسلم لیگ (صفدر) کا الیکشن کمیشن کی فہرست میں 157نمبرہے اور کے صدر صفدر
زمان ہزاروی جن کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ سابقہ سیاسی
اتحاد میں اتحاد برائے بحالی جمہوریت ’’اے آر ڈی‘‘،اسلامی جمہوری
اتحاد’’آئی جے آئی‘‘،پاکستان عوامی تحاد ’’جس میں پاکستان پیپلز پارٹی سمیت
کل 19 جماعتیں شامل تھیں‘‘۔متحدہ مجلس عمل ’’جس میں جماعت اسلامی، جمعیت
علمائے اسلام، جمعیت علمائے پاکستان سمیت ملک کی اکثر مذہبی جماعتیں شامل
تھیں‘‘۔
اس وقت پاکستان میں 250سیاسی جماعتیں متحرک ہیں جن کی تفصیل کچھ یوں ہے
برابری پارٹی پاکستان،عالی کلام اﷲ فرمان رسول،تحریک لبیک یا رسول اﷲ صلی
اﷲ علیہ وسلم،افغان نیشنل پارٹی،افغان قومی موومنٹ (پاکستان)،آل پاکستان بے
روزگار پارٹی،آل پاکستان کرسچین لیگ،آل پاکستان اقلیتی اتحاد،آل پاکستان
مسلم لیگ،آل پاکستان پیپلز قومی موومنٹ،آل پاکستان یوتھ ورکنگ پارٹی،اﷲ و
اکبر تحریک،عوامی حمایت تحریک پاکستان،عوامی اتحاد پارٹی،عوامی جمہوری
اتحاد پاکستان،عوامی جسٹس پارٹی،عوامی مسلم لیگ پاکستان،عوامی نیشنل
پارٹی،عوامی قیادت پارٹی،عوامی تحریک بحالی صوبہ بہاولپور پاکستان،عوامی
ورکرز پارٹی،عوامی ورکرز پارٹی،آزاد پاکستان پارٹی،عظمت اسلام موومنٹ،
بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل کانگریس،بلوچستان نیشنل
ڈیموکریٹک پارٹی،بلوچ نیشنل موومنٹ،بلوچستان نیشنل پارٹی،بلوچستان نیشنل
پارٹی (عوامی)،بیدار پاکستان،کرسچین پروگریسو موومنٹ ،کمیونسٹ پارٹی آف
پاکستان، جنرل پرویز مشرف حمایت تحریک ،غریب عوام پارٹی،حقیقی جاموٹ قومی
موومنٹ، ہزارہ عوامی اتحاد پاکستان،ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی، ہزارہ قومی
محاذ، ہیومن ڈویلپمنٹ موومنٹ، اسلامی انقلاب پارٹی، اسلامی نظریاتی تحریک
پاکستان، اسلامی سیاسی تحریک، اسلامی تحریک پاکستان، اسلامک ریپبلکن پارٹی
،استحقام پاکستان موومنٹ پارٹی، استقلال پارٹی، اتحاد عالم اسلام ،اتحاد
ملی ہزارہ ،جماعت اہل حدیث پاکستان (روپڑی) ،جماعت اسلامی پاکستان ،جمعیت
اہل حدیث پاکستان (الہی ظہیر) ،جمہوری وطن پارٹی ، جمعیت علمائے اسلام (ف)
،جمعیت علمائے اسلام (س) ،جمعیت علمائے پاکستان، نورانی، جمعیت علمائے
پاکستان، نیازی، جمعیت علمائے پاکستان (نفاذ شریعت)، جمعیت علمائے پاکستان
(سواد اعظم)، جمعیت مشائخ پاکستان ،جاموٹ قومی موومنٹ ،جنت پاکستان پارٹی
،جیوے پاکستان پارٹی ،جمعیت علمائے اسلام (نظریاتی) ،جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ
پارٹی پاکستان ،کاکڑ جمہوری پارٹی پاکستان ،کاروان ملت پاکستان، خود مختار
پاکستان پارٹی ،لوئر مڈل پارٹی، مددگار پاکستان ،مجلس وحدت مسلمین پاکستان،
مرکزی جماعت اہل حدیث (زبیر) ،مرکزی جمعیت اہل حدیث (لکھوی گروپ) ،مرکزی
جمعیت الحدیث (ساجد میر)،مرکزی جمعیت مشائخ پاکستان ،مرکزی جمعیت علمائے
پاکستان (شریف رضوی) ،مسیح عوامی پارٹی، مونوکریسی ایکشن پارٹی ،ملت
پارٹی،ملی مسلم لیگ، مہاجر کشمیر موومنٹ ،مہاجر قومی موومنٹ پاکستان، محب
وطن موومنٹ، محب وطن نوجوانان انقلابیوں کی انجمن ،موو آن پاکستان ،محب وطن
روشن پاکستان، مسلم موومنٹ پاکستان ،مستقبل پاکستان ،متحدہ بلوچ موومنٹ
پاکستان، متحدہ دینی محاظ، متحدہ کاروان پاکستان پارٹی،متحدہ قبائل پارٹی،
متحدہ مسلم لیگ ،متحدہ قومی موومنٹ ،متحدہ جمعیت علمائے پاکستان ،متحدہ
مجلس عمل پاکستان، قومی اتحاد، نیشنل عوامی پارٹی،نیشنل جسٹس پارٹی، نیشنل
پارٹی، قومی امن و انصاف پارٹی، نیشنل پیپلز پارٹی،نیشنل پیپلز پارٹی ورکرز
گروپ،نظام مصطفی پارٹی ،پاک جسٹس پارٹی (حقیقی)، پاک مسلم اتحاد،پاک وطن
پارٹی، پاکستان امن پارٹی، متحدہ مجلس عمل پاکستان، پاکستان عوامی انقلاب،
پاکستان عوامی قوت پارٹی ،پاکستان عوامی تحریک،پاکستان عوامی تحریک انقلاب
،پاکستان بچاو پارٹی ،پاکستان تحریک بنیادی حقوق ،پاکستان بروہی پارٹی،
پاکستان سیٹیزن موومنٹ، پاکستان کنزرویٹو پارٹی، پاکستان ڈیموکریٹک
لیگ،پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی، پاکستان ڈویلپمنٹ پارٹی، پاکستان دھرتی ماں
پارٹی، پاکستان فلاح پارٹی، پاکستان فاطمہ جناح مسلم لیگ ،پاکستان فریڈم
پارٹی، پاکستان غریب پارٹی، پاکستان غربا پارٹی، پاکستان گرین پارٹی،
پاکستان حزب اﷲ پارٹی، پاکستان ہم وطن پارٹی ،پاکستان ہیومن پارٹی، پاکستان
انقلابی خدمتگار تحریک، پاکستان انسانی حقوق پارٹی، پاکستان اسلامی جسٹس
پارٹی،پاکستان اتحاد تحریک، پاکستان اتحاد یقین تنظیم پارٹی ،پاکستان
جمہوری اتحاد ، پاکستان جمہوری امن پارٹی ،پاکستان جسٹس پارٹی، پاکستان
کسان اتحادی ،پاکستان لبریشن لیگ، پاکستان مقصد حمایت تحریک ،پاکستان مسیحی
لیگ ،پاکستان مزدور کسان پارٹی، پاکستان مدرلینڈ پارٹی ،پاکستان محافظ
پارٹی، پاکستان محافظ وطن پارٹی، پاکستان مہاجر لیگ، پاکستان محمدی پارٹی،
پاکستان مسلم لیگ (ق) ،پاکستان مسلم لیگ (ف) ،پاکستان مسلم لیگ (ج)
،پاکستان مسلم لیگ (متحدہ)، پاکستان مسلم لیگ (ن) ،پاکستان مسلم لیگ
(نظریاتی)، پاکستان مسلم لیگ (قاسم)، پاکستان مسلم لیگ (قیوم گروپ)
،پاکستان مسلم لیگ (صفدر) ،پاکستان مسلم لیگ (شیر بنگال)، پاکستان مسلم لیگ
(زہری گروپ) ،پاکستان مسلم لیگ (حقیقی)، پاکستان مسلم لیگ کونسل ،پاکستان
مسلم لیگ ڈیموکریٹک ،پاکستان مسلم لیگ (ہم خیال)، پاکستان مسلم لیگ (ض)
،پاکستان نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی ،پاکستان نیشنل مسلم لیگ ،پاکستان اوورسیز
لیگ ،پاکستان پیٹریاٹک موومنٹ،پاکستان پیپلز الائنس،پاکستان پیپلز
موومنٹ،پاکستان پیپلز پارٹی،پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو)،پاکستان پیپلز
پارٹی پارلیمنٹیرینز، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (محب وطن)،پاکستان
پروگریسو پارٹی،پاکستان پروگریسو پارٹی (حقیقی)،پاکستان پروگریسو پارٹی
(ثریا فرمان گروپ) ،پاکستان قومی لیگ،پاکستان قومی موومنٹ، پاکستان قومی
پارٹی، پاکستان قومی تحریک آزادی، پاکستان راہ حق پارٹی،پاکستان ریپبلکن
پارٹی، پاکستان سرائیکی پارٹی،پاکستان شیعہ پولیٹیکل پارٹی، پاکستان سوشل
ڈیموکریٹک پارٹی، پاکستان سوشل جسٹس پارٹی، پاکستان سنی تحریک، پاکستان
تحریک انصاف، پاکستان تحریک پیغام،پاکستان تحریک انقلاب،پاکستان یونائیٹڈ
انقلاب پارٹی، پاکستان ویلفیئر لیگ، پاکستان ورکرز پارٹی، پاکستان ینگ بلڈ
کرسچین لیگ، پاکستان میو اتحاد، پاسبان، پشتون قومی تحریک، پختونخوا ملی
عوامی پارٹی، پیپلز ڈیموکریٹک لیگ ،پیپلز مسلم لیگ پاکستان، پیپلز
روولیوشنری کانگریس، پروگریسو ڈیموکریٹک پارٹی ،پبلک فورم، پنجاب نیشنل
فرنٹ ،پنجاب نیشنل پارٹی، قومی انقلاب پارٹی، قومی جمہوری پارٹی، قومی تحفظ
پارٹی، قومی وطن پارٹی (شیر پاؤ)، قومی عوامی تحریک، روشن پاکستان لیگ،
روشن پاکستان پارٹی، صدائے پاکستان پارٹی، سرائیکستان قومی اتحاد، سلام
پاکستان پارٹی،سرائیکی صوبہ موومنٹ پاکستان،شان پاکستان پارٹی،سندھ
ڈیموکریٹک الائنس،سندھ دوست اتحاد،سندھ نیشنل فرنٹ، سندھ ترقی پسند
پارٹی،سندھ یونائیٹڈ پارٹی ،سندھ دیہی شہری اتحاد ،سیاسی تحریک نجات، سنی
اتحاد کونسل، صوابی قومی محاذ، تاجر عوام موومنٹ پاکستان،تعمیر پاکستان
پارٹی،تنظیم اہل سنت، تحریک اسلام پاکستان،تحریک جمہوریت پاکستان،تحریک
تبدیلی نظام پاکستان، تحریک عوامی انقلاب پارٹی،تحریک دفاع پاکستان،تحریک
احساس پاکستان، تحریک ایمان پاکستان، تحریک حسنیہ پاکستان،تحریک انسانیت
پاکستان،تحریک استحکام پاکستان،تحریک اتحاد امت پاکستان،تحریک اتحاد
آدم،تحریک پسماندہ عوام پاکستان،تحریک صوبہ ہزارہ،تحریک تحفظ پاکستان،تحریک
وفاق پاکستان،تحریک استقلال،تحریک استقلال پاکستان،تحریک مساوات اور وطن
نیشنل لیگ پاکستان شامل ہیں۔اس حقیقی سے انکا ر نہیں کہ ذاتی مفادات کے لئے
ملک میں انتشار پھیلانے والوں تاریخ نہیں کبھی معاف نہیں کیا ۔ضرورت اس امر
کی ہے کہ ہر شہری کو اپنی ذمہ داری کے ساتھ ملکی سلامتی کے لئے اپنا مثبت
کرداراداکرنا ہوگا
|