کہا سنا معاف

کہا سنا معاف کیجئے گا۔

ہمارے کان پک جاتے ہیں جب ہم تواتر سے یہ سنتے ہیں کہ ہمارے ملک میں اتنا ٹیلینٹ ہے اور اتنا پوٹینشل ہے۔ کیا یہ سارا ٹیلنٹ اور پوٹینشل صرف رلنے پٹنے اور کلرکی کرنے کے لیے ہے اور جو نواب صاحب کے پوت ہیں انکے لیے تو انگلستان اور امریکہ کے اعلیٰ ادارے ہیں کہ وہ وہاں جو کچھ پڑھیں واپس آ کر تو انہوں نے ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے اور غریب کا بچہ اگر دھماکوں سے بچ بچا کر اگر جوان ہو بھی جائے تو یا تو کسی جعلی پولیس مقابلے میں مارا جائے یا کلرکی کر کر کے مر جائے۔ واہ واہ رے واہ ملک کی ناکارہ ترین مخلوق سیاستدانوں کیا سیاست ہے تمہارے۔ عام پاکستانی کے بچے کے لیے ملازمت پر پابندی ہے اور اپنے بچے سی ایس ایس کر کے جتنے اور جب حاضر ہوتے رہیں سترہ اٹھارہ گریڈ کی ملازمتیں پاتے جائیں۔
Furqan
About the Author: Furqan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.