بہاولپور کی قدیم اور عظیم الشان جامع مسجد الصادق، خوبصورتی میں اپنی مثال آپ

image
 
بہاولپور کی قدیم اور عظیم الشان مسجد جامع مسجد الصادق کا شمار پاکستان کی بڑی مساجد میں ہوتا ہے۔ یہ مسجد بین الاقوامی سطح پر پہچان رکھتی ہے۔ ملکی اور بیرون ممالک سے سیاح بہاولپور کی دیگر تاریخی عمارتوں کے ساتھ ساتھ اس مسجد کو بھی خاص طور پر دیکھنے آتے ہیں۔
 
 
Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: