ذہنی صحت کا علاج: سوشل میڈیا کوئی ہسپتال نہیں
|
|
سوشل میڈیا ذہنی صحت سے جڑے مشوروں پر مبنی ویڈیوز سے
بھرا پڑا ہے، مگر ان میں سے زیادہ تر میں موجود معلومات درست نہیں ہوتی۔
آئیے جانیں کہ یہ مواد کیوں خطرناک ہے اور ہم تک پہنچ کیوں رہا ہے؟ |
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|