ٹیرس پر پودے اگائیں، صحت بخش خوراک کو یقینی بنائیں

8880 views
image
 
تامل ناڈو کے ڈاکٹر نوین کمار نے یہ ثابت کر دیا کہ جگہ کی کمی باغبانی میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ ان کی چھت اب ایک چھوٹے باغیچے کا سماں پیش کرتی ہے۔ ہوم گارڈننگ کے شوقین افراد کے لیے نوین ایک اعلیٰ مثال ہیں۔
 

Partner Content: DW Urdu
Comments
YOU MAY ALSO LIKE:

Written byNews Desk

Hamariweb's editorial desk covering news, guides and explainers on everyday life in Pakistan.