کھانا کھانا انسان کی ضرورت ھے،
لیکین اتنا بھی نا کھا لے کے وہی کھانا اسکے لیے بیماری کا سبب بن جائے۔
بد ھضمی
بدھضمی کے مریض کی بے شمار علامت ھوتی ھے۔ ۔مثلا متلی سینے کی جلن پیٹ کے
اوپر درد، ھوا بھر جانے کے بعد طبیعت کا بوجھل ھونا۔۔ کچی ڈھکار، منھ میں
کھٹا پانی کا آنا ، بیت الخلا میں تکلیف ھونا،،
اسکی وجٰہ کھانا برابر چبا کر نا کھانا بھی ھے، یا پھر کھانے کے بعد فوراََ
سو جانا یا کافی دیر تک بیٹھ کر کام کرنا بھی ھے۔
ذھنی تناؤ غصے میں دماغی انتشار میں کھانا بھی اسکی وجہ ھے،
مشورہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی خوراک خوب چبا کر کھائیں۔
کھانا کھاتے وقت جلدی نا کریں
خوراک متوازن اور سادہ ھو
کھانا بھوک سے کم کھائیں
اطمینان سے کھائیں
رات میں کھانے کے بعد چہل قدمی کریں
علاج یونانی
حب کبد نوسادری ٢ ٢ گولی صبح و شام کھانے کے بعد کھائیے
قبض کی صورت میں
جوارش کمونی ٥گرام استعمال کریں
سینے میں جلن کی صورت میں
عرق بادیان ١٠ ١٠ ملی لیٹر کھانے کے بعد استعمال کریں
بدھضمی
قرص ملین ١١١ تین وقت
ھومیوپیتھی
نکس وامیکا ٢٠٠
تین وقت کھانے سے پہلے چار چار گولی
گیس کی صورت میں
کاربو ویج ٣٠
ڈاکٹروحکیم عتیق احمد
الحمداﷲ تبارک رب العالمین۔۔ |