مرید! حضور کیا ہم آزاد نہیں ؟ "باباجی!ہاں پتر اللّٰہ کا شکر ہے ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں اور آزاد ملک میں رہتے ہیں ۔ "مرید!تو ہمارے لیے زندگی کی سہولیات کیوں نہیں ؟ "باباجی! افسوس پتر کہ اس ملک میں مساوات پر عمل گناہ تصور کر لیا گیا ہے ،اس لیے حکمران بادشاہ بن گئے ہیں اور عوام کو غلام بنا لیا گیا ہے ،اسی وجہ سے زندگی کی سہولیات پر ہمارا حق نہیں ۔
|