"والد!ماسٹر جی میرا پتر انگلش میڈیم اسکول میں داخل ہونا چاہتا ہے ۔ "ماسٹر! جی محترم یہ اسکول انگلش میڈیم ہی ہے ۔۔۔آپ کروائیں داخل ۔ "والد!لیکن ایک مسلہ ہے ۔ "ماسٹر!کیسا مسلہ..؟ "والد!سر جھکائے .... ماسٹر جی اللّٰہ کی قسم ، اللّٰہ کا واسطہ میں فیس نہیں دے سکتا ،لیکن میرا بچہ آپ کے اسکول میں پڑھنا چاہتا ہے ۔ "ماسٹر! نم آنکھوں سے بچے کے والد کو گلے لگا کر کہتا ہے مجھے معاف کر دینا ،آج سے تیرے بچے کی تعلیمی ضروریات میری ذمہداری ہیں ۔
|