"مرید!سرکار یہ پاکستان ترقی کیوں نہیں کرتا ؟ "باباجی!پتر اس ملک کے حکمران ہی اس ملک کے دشمن ہیں ،پتر 🇵🇰127 ارب ڈالر کے مقروض🇵🇰 ملک کا ڈپٹی کمشنرز ،اسسٹنٹ کمشنر 2 کروڑ کی گاڑی اور 6 سکیورٹی گارڈز کے ساتھ پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کر رہا ہوتا ہے کہ کہیں ایک ریڑھی والا🇵🇰 قوم کو لوٹ تو نہیں رہا۔۔۔۔؟ "مرید!اس طرح تو پھر بابا جی اس ملک اصل قرض یہ آفیسر ہیں ۔ "باباجی!ہاں پتر لیکن وہ وصولی عوام سے کرتے ہیں ۔ "مرید!تو بابا جی اس کا حل کیا ہے ؟ "باباجی!عدل وانصاف میں مساوات ۔
|