فیصل آباد پاکستان کا تیسرا اور پنجاب کا دوسرا بڑا شہر ہے، اسے پاکستان کا
مانچسٹر بھی کہا جاتا ہے۔ برطانوی دورِحکومت میں جب یہ شہر مکمل منصوبہ
بندی کے ساتھ بسایا گیا، تو اس وقت کے گورنر، سر جیمز لائل کی خدمات کے
اعتراف میں اس کا نام لائل پور رکھا گیا۔ یہ صوبہ پنجاب میں ٹیکسٹائل کے حب
اور صنعتی شہر کے طور پر جانا جاتا ہے۔اس کے تاریخی پس منظر کی بات کی
جائے، تو اس شہر نے دنیا بھر کے فاتحین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔
عظیم سارس سے لے کر سکندرِاعظم اور پھر مغلوں تک نے اسے اپنی سلطنت کاحصّہ
بنایا۔ قیامِ پاکستان کے بعد 1971ء تک لائل پور کی شہرت ایشیا کے ایک بڑے
گاؤں کے مانند تھی۔سابق صدر ایوب خان اور وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے
ادوار میں یہاں صنعتی انقلاب آیا اور یہ شہر ٹیکسٹائل کا حب قرار پایا۔
بعدازاں 1979ء میں اسے سعودی عرب کے فرماں روا شاہ فیصل کے نام سے موسوم
کیا گیا۔
یہ شہر آٹھ ذیلی ڈسٹرکٹس، لائل پور ٹاؤن،مدینہ ٹاؤن، جناح ٹاؤن، اقبال
ٹاؤن،چک جھمرہ ٹاؤن،جڑانوالہ ٹاؤن،سمندری ٹاؤن اور تاندلیانوالہ ٹاؤن
پر مشتمل ہے۔یہاں کے مشہور مقامات میں گھنٹہ گھر، چناب کلب، گمٹی، قیصری
دروازہ (ریل بازار)،ریکس سٹی، فیصل آباد ہاکی اسٹیڈیم،۔اقبال اسٹیڈیم،باغِ
جناح، سرینا ہوٹل،کوہ نور ون ، لائل پور گیلری اور ریجنٹ مال وغیرہ شامل
ہیں۔شہر کے مرکزی حصّے میں آٹھ بازار بسا کر ان کے مرکز میں ایک بلند مینار
تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ بلند، خوب صورت مینار فیصل آباد کی سب سے بڑی پہچان
ہے، جسے گھنٹہ گھر کہا جاتا ہے ۔ اس کے بالائی حصّے میں چار بڑی گھڑیاں نصب
ہیں۔
فیصل آباد کا مرغ پلاؤ بہت مشہور ہے۔جس طرح کراچی روشنیوں ، لاہور باغوں
اور سرگودھا شاہینوں کے شہر کے طور پر معروف ہیں، اسی طرح فیصل آباد بھی
کپڑے کی صنعت کے حوالےسے مشہور ہے۔ یہاں کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں تیار کردہ
اعلیٰ ترین کپڑا نہ صرف پاکستان بلکہ بیرونِ ملک بھی پسند کیا جاتا ہے۔جس
کی اس گیت میں بھرپور عکّاسی کی گئی ہے کہ
؎شہراں وچوں شہر سنی دا فیصل آباد نرالا.....
چار چفیرے گھنٹہ گھر تے کپڑا سب توں اعلیٰ.....
مرغ پلاؤ وِچ دیسی گھئو تے ودھیا گرم مسالا۔
فیصل آباد پاکستان کا ایک بڑا اہم صنعتی مرکز ہے یہاں پر روزانہ لاکھوں
میٹر کپڑا تیار ہوتا ہے ۔ سپننگ انڈسٹری میں روئی سے دھاگہ تیار کیا جاتا
ہے۔ اس عمل میں دو یا زیادہ دھاگوں کو اکٹھا کر کے گھمایا جاتا ہے اور پھر
مختلف اقسام کے کپڑوں میں استعمال ہونے والے دھاگے تیار کیے جاتے ہیں۔
سائزنگ انڈسٹری میں دھاگے کو مختلف کیمیائی مادوں سے گزار کر اس قابل بنایا
جاتا ہےکہ اس کی بُنت میں ملائمت آسکے۔
پاور لومز میں دھاگے کو بُننا اور اس سے کپڑا تیار کیا جاتا ہے۔
پراسیسنگ انڈسٹری میں کپڑے کی رنگائی اور ڈیزائننگ ہوتی ہے۔ ان تمام مراحل
سے گزرنے کے بعد تیار شدہ کپڑا پیکنگ انڈسٹری میں آتا ہے جہاں اس پر برانڈز
کے لیبل لگائے جاتے ہیں اور اسے تھانوں کی صورت میں لپیٹا جاتا ہے یا
پیکٹوں اور ڈبوں میں بند کیا جاتا ہے۔
یارن مارکیٹ یا سوتر منڈی اس صنعت کا ایک اور اہم شعبہ ہے جہاں پنجاب اور
سندھ کی سپننگ ملوں سے آنے والے دھاگے کا کاروبار ہوتا ہے۔ فیصل آباد کی
سوتر منڈی ایشیا میں دھاگے کی سب سے بڑی مارکیٹ سمجھی جاتی ہے۔
کونسل آف لوم اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب کی 90 فیصد پاور لومز
انڈسٹری فیصل آباد ڈویژن میں ہے جہاں اس کے تقریباً دو لاکھ یونٹ قائم ہیں
جن پر روزانہ ایک کروڑ میٹر سے زیادہ کپڑا تیار ہوتا ہے۔ صنعت کے دیگر
شعبوں کے مالکان کی تنظیموں کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق فیصل آباد
میں ٹیکسٹائل سائزنگ کے 110 کارخانے کام کر رہے ہیں جبکہ پراسیسنگ کے 150
یونٹ قائم ہیں جہاں روزانہ تقریباً ایک لاکھ میٹر کپڑا تیار ہوتا ہے ہے۔
تاہم، چند عشروں سے فیصل آباد کی مذکورہ بالا پہچان کے برعکس اسے محض جگت
بازی سے منسوب کردیا گیا ہے۔
الیکٹرانک اور سوشل میڈیا میں فیصل آباد کے باسیوں کا تعلق خوا مخواہ جگت
اور جگت بازی سے جوڑا جاتا ہے اور یہ تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ
جیسے فیصل آبادکے تمام باسی جگت باز ہیں۔ حتیٰ کہ مختلف ٹی وی چینلز کے
پروگرامز اوراسٹیج ڈراموں میں فیصل آبادکے رکشا ڈرائیوروں سے لے کر ڈاکٹرز
اور پروفیسرز تک کو جگت باز کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ نیز، مختلف جگتوں
پر مشتمل لطیفے چٹکلے بھی اب زیادہ تر فیصل آباداور اس کے باسیوں سے منسوب
کیے جانے لگے ہیں، جو اس شہر کی تاریخی حیثیت کو بدلنے کی ایک مذموم کوشش
ہے۔ حالاں کہ یہاں کے سادہ، محنتی اور محبت سے لبریز باسیوں کاجگت بازی سے
کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسی لیے اس طرح کا گم راہ کن پروپیگنڈا شہر کے سنجیدہ
حلقوں کے لیے باعثِ تشویش اور باعثِ تکلیف ہی نہیں، توہین آمیز بھی ہے۔
فیصل آباد شہر جسے کسی نے لالچ اور لٹھے کا شہر کہا تو کسی نے اس کو تکلے
اور تکلیفوں کا شہر کہہ کر اس کا مذاق بھی اُڑایا ہے لیکن شہر یارِ صحافت
محمد ظہیر قریشی مرحوم نے فیصل آباد کو اپنوں تے سُپنوں کا شہر کہہ کر
سارے دھونے دھو دیے ہیں ۔ حقی اور سچی بات یہ ہے کہ فیصل آباد واقعی پیار
اور محبت کرنے والوں کا شہر ہے اور یہی اس خوب صورت شہر کی سچی تصویر ہے ،
ورنہ تکلے اور تکلیفیں کس شہر میں نہیں ہوتی ، اور لالچی لوگوں سے کون سا
خطہ پاک اور صاف ہے ۔
یاد رہے، بین الاقوامی شہرت کے حامل ڈاکٹر امجد ثاقب، معروف صداکار، ضیاء
محی الدین، دنیا کی سب سے کم عمر سافٹ ویئر پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا اور
موسیقی کی دنیا میں عالمی شہرت رکھنے والے نصرت فتح علی خان کا تعلق بھی
فیصل آبادہی سے ہے۔
فیصل آباد کو پیار اور محبت کا مرکز بنانے میں اس کے ادیبوں ، شاعروں
،صحافیوں ، فن کاروں کے کردار کو بھلایا نہیں جا سکتا ۔فیصل آباد سے تعلق
رکھن والے مشہور لوگوں کو پوری دُنیا جانتی اور پہچانتی ہے ۔
۔۔۔۔ یہ فہرست ان مشہور شخصیات کی ہے جنہوں نے لائل پور (فیصل آباد) کو ایک
پہچان دی اور اسی مردم خیز دھرتی میں پیدا ہوئے اور کچھ وقت گزار کر کسی
دوسرے شہر جا بسے یا پھر یہیں آسودہ خاک ہوۓ ہر وہ مشہور اور قابل قدر
شخصیت جس کا کسی بھی حوالے سے فیصل سے تعلق ہے۔
سب سے پہلے اوپر اس لسٹ میں فیصل آباد کے معمار “سر جیمز گرانٹ لائل” کا
نام ہے جنہوں نے فیصل آباد کی بنیاد رکھی جن کے نام پر شہر کا پہلا نام
لائل پور رکھا گیا۔
🕳️بابا نور شاہ ولی سرکار ۔۔صوفی بزرگ
🕳️کیپٹن محمد سرور شہید ۔۔ نشان حیدر کا اعزاز پانے والا ہیرو
🕳️لیفٹیننٹ کلیم محمود خان شہید ۔۔۔(ستارہ جرات)1965ء کی جنگ کے ہیرو
🕳️محدث اعظم مولانا سردار احمد قادری ۔۔۔ روحانی پیشوا
🕳️صوفی برکت علی لدھیانوی ، صوفی اور بانی دار الاحسان
🕳️مفتی محمد امین ، دارالامینیہ
🕳️صاحبزادہ سید ہدایت رسول شاہ ۔۔روحانی مبلغ
🕳️علامہ سعید احمد اسد ۔۔عالم دین
🕳️سید محمد امین علی شاہ نقوی۔ غیر منقوط نعت گو شاعر اور روحانی پیشوا
🕳️سید عبداللہ شاہ المعروف لوٹیاں والے ۔۔۔جامعہ چشتیہ چوک /روحانی پیشوا
🕳️مولانا طارق جمیل ۔۔ عالم /مشہور مبلغ
🕳️میاں طفیل محمّد ۔۔سابق امیر' جماعت اسلامی
🕳️علامہ محمد کریم سلطانی ۔۔مبلغ ۔۔عالم دین
🕳️علامہ عبدالرشید ارشد ۔۔مرکزی رہنما' جماعت اسلامی
🕳️علامہ عبدالرحمن کائناتی ۔۔روحانی شخصیت
🕳️مولانا محمّد اسحاق ۔۔ مذہبی سکالر
🕳️قاری کرامت علی نعیمی ۔۔قرات کا بڑا نام
🕳️اختر سدیدی ۔۔فن نقابت میں بے نظیر
🕳️بابا لسوڑی شاہ ۔۔۔صوفی بزرگ
🕳️بابا قائم سائیں ۔۔۔صوفی بزرگ
🕳️بابا رنگ علی سرکار ۔۔۔صوفی بزرگ
🕳️بابا سبز سائیں ۔۔۔۔صوفی بزرگ
🕳️علامہ صائم چشتی ۔۔نعت گو شاعر اور روحانی پیشوا
🕳️ن۔م راشد ۔۔۔فیصل آباد کے شعری منظر نامہ کے بڑے شاعر
🕳️منظور احمد منظور ۔۔۔لائل پور کے اولین نعت گو
🕳️غلام رسول خلیق قریشی ۔۔۔۔لائل پور کے اولین نعت گو/ صحافی
🕳️بخش لائل پوری ۔۔۔اولین شاعر
🕳️عبیر ابوزری ۔۔۔مزاحیہ شاعر
🕳️ ایس ایم صادق ۔۔ہزاروں کی تعداد میں گیتوں کے شاعر
🕳️رائے احمد خان کھرل۔۔ 1857کی جنگ آزادی کے ہیرو
🕳️سردار بھگت سنگھ ۔۔فرنگی دور میں آزادی کے ہیرو
🕳️پروفیسر افتخار احمد چشتی/استاد ، مذہبی سکالر
🕳️صاحبزادہ مسعود احمد ۔۔صوفی شاعر مولوی غلام رسول عالم پوری کی نواسڑے
🌻دیگر مشہور شعراء/ ادباء🌻
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🕳️ لالہ مرلی دھر شاد
🕳️م حسن لطیفی
🕳️حافظ لدھیانوی
🕳️حزیں لدھیانوی
🕳️آس لدھیانوی
🕳️فیض جھنجھانوی
🕳️اقبال سروش
🕳️تنویر جیلانی
🕳️صائم چشتی
🕳️ڈاکٹر ریاض مجید
🕳️باری علیگ
🕳️شور علیگ
🕳️ڈاکٹر محمد باقر
🕳️معظم بن ظہور
🕳️پروفیسر غلام رسول شوق
🕳️ڈاکٹر شوکت علی قمر
🕳️پروفیسر عبدالرؤف مفتی
🕳️ڈاکٹر سعادت علی ثاقب
🕳️حافظ محمّد حسین حافظ
🕳️محمّد امین علی شاہ نقوی
🕳️عبد الستار نیازی
🕳️صدف جالندھری
🕳️جوہر جالندھری
🕳️شوق عرفانی
🕳️فراز صدیقی
🕳️نقش لائل پوری
🕳️بخش لائل پوری
🕳️جمیل رام پوری
🕳️احمد ریاض
🕳️ ممتاز کنول
🕳️فضل حسین راہی
🕳️شاکر عروجی
🕳️ارشد جاوید
🕳️امداد حسین امداد
🕳️رشید ہادی
🕳️اصغر علی تبسم
🕳️سید مسرور بدایونی
🕳️عبداللہ کامل دہلوی
🕳️زاہد فخری
🕳️خالد عبّاس بابر
🕳️منظر مفتی
🕳️آصف بشیر چشتی
🕳️حکیم رمضان اطہر
🕳️محمّد طاہر صدیقی
🕳️نور محمّد نور کپور تھلوی
🕳️احمد شہباز خاور
🕳️افضل خاکسار
🕳️آزاد نقیبی
🕳️افضل ساحر
🕳️بسمل شمسی
🕳️افضل کوٹلوی
🕳️ریاض احمد قادری
🕳️ڈاکٹر مقصود احمد عاجز
🕳️ڈاکٹر شاہد اقبال کامران
🕳️ڈاکٹر افضال احمد انور
🕳️انجینیئر ظفر محی الدین
🕳️مقصود وفا
🕳️ثناء اللہ ظہیر
🕳️زاہد سرفراز زاہد
🕳️بری نظامی
🕳️محمّد سرور قمر قادری
🕳️افضل احسن رندھاوا
🕳️انجم سلیمی
🕳️اختر سدیدی
🕳️اخلاق حیدر آبادی
🕳️انور محمود خالد
🕳️عدیم ہاشمی
🕳️محمّد افسر ساجد
🕳️نادر جاجوی
🕳️ناصر نظامی
🕳️نصرت صدیقی
🕳️ناصر مجید
🕳️نذر جاوید
🕳️کاشف نعمانی
🕳️کوثر علی
🕳️ارشد بیلی
🕳️منظر فارانی
🕳️ڈاکٹر ماجد مشتاق رائے
🕳️عظمت اللہ خان
🕳️اشرف اشعری
🕳️یعقوب مظہر گل
🕳️ ڈاکٹر وحید احمد
🕳️ ڈاکٹر محمود رضا سید
🕳️سلیم بیتاب
🕳️شازیہ کنول
🕳️ڈاکٹر شاہدہ یوسف
🕳️حکیم ساحر قدوائی
🕳️ڈاکٹر جانباز احمد مخفی
🕳️ڈاکٹر خرم الطاف
🕳️طالب جالندھری
🕳️شہزاد بیگ
🕳️احمد حیات خان بلوچ
🕳️ڈاکٹر یونس امین
🕳️ڈاکٹر طارق ہاشمی
🕳️ڈاکٹر انور انیق
🕳️ڈاکٹر جعفر قمر سیالوی
🕳️ڈاکٹر محمّد ایوب خان
🕳️عاشق حسین کنگ
🕳️دلشاد احمد چن
🕳️عامر سلیم بیتاب
🕳️ثمینہ رئیس نشیب
🕳️گلفام نقوی
🕳️ندیم باری
🕳️سلیم شاہد
🕳️نسیم شوکت اخگر
🕳️حاتم بھٹی
🕳️مظہر مشتاق
🕳️فقیر حسین چشتی
🕳️زاہد بلالی
🕳️وارث علی وارث
🕳️انجم آرا زیدی
🕳️ارشد جاوید
🕳️ڈاکٹر افضل حمید
🕳️ڈاکٹر جمیل اصغر
🕳️ڈاکٹر سعید احمد
🕳️ڈاکٹر پروین کلو
🕳️ڈاکٹر رابعہ سرفراز
🕳️ ڈاکٹراصغر علی بلوچ
🕳️ ڈاکٹر احسن زیدی
🕳️ڈاکٹر ظفر حسین تسکین
🕳️ڈاکٹر غلام حسین زاہد
🕳️ڈاکٹر فرخ بخاری
🕳️علامہ ضیاء حسین ضیاء
🕳️فقیر مصطفی امیر نواز
🕳️میاں منیر حسین منیر
🕳️محمد سرور قمر قادری
🕳️خان منیر احمد خاور
🕳️ڈاکٹر شاہدہ یوسف
🕳️ڈاکٹراظہار احمد گلزار
🕳️اے -ایچ عاطف
🕳️گلزار ملک
🕳️عارف رضا
🕳️جاوید تسکین
🕳️ اشرف یوسفی
🕳️ڈاکٹر اقبال فیصل آبادی
🕳️فقیر فیصل آبادی
🕳️رانا محمد گلزار کپور تھلوی
🕳️الیاس اسد
🕳️اقبال عظیمی
🕳️علی زریون
🕳️ڈاکٹر قاسم یعقوب
🕳️ واصل ہاشمی
🕳️سکندر ایاز سید
🕳️عابدکمالوی
🕳️ ایم عادل گلزار
🕳️پروفیسر اشفاق بخاری
🕳️ پروفیسر بشیر احمد قادری
🕳️پروفیسر وقار اصغر پیروز
🕳️ڈاکٹر سعیدہ رشم
🕳️سرور خان سرور
🕳️طالب کوثری
🕳️غلام رسول تنویر
🕳️منظور ثاقب
🕳️حبیب العشی
🕳️محمد لطیف ساجد
🕳️ناز خیالوی
🕳️افتخار نسیم افتی
🕳️مسعود الرحمان مسعود
🕳️قمر بخاری
🕳️عمران سانول
🕳️تنویر بیتاب
🕳️ ڈاکٹر شمیم ظفر رانا
🕳️الیاس مرزا
🕳️درد جالندھری
🕳️بسمل شمسی
🕳️ساغر شہزاد
🕳️یعقوب سفر
🕳️رفیق ارم
🕳️رفیق پاشا
🕳️ارشد عزیز
🕳️حامد حسن حامد
🕳️رفعت ہاشمی
🕳️خوشی محمّد ناظر
🕳️زبیدہ حیی
🕳️شاہد عمران ثمر
🕳️سید شاہد حسین شاہد
🕳️تبسم قادری
🕳️دلاور عسکری
🕳️کوثر علیمی
🕳️کامران رشید
🕳️علی زلفی
🕳️امین راہی
🕳️یٰسین ملک
🕳️عارف بخاری
🕳️جگنو عبیر دا
🕳️کوثر علیمی
🕳️محبوب سرمد
🕳️آصف سردار آرائیں
🕳️محمد اویس ازہر مدنی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد سے متعلق ۔۔۔۔میڈیکل کے شعبہ کے معروف ڈاکٹرز / (ماضی اور حال)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🕳️ پروفیسر ڈاکٹر سعادت علی زیدی ۔۔میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر ارشاد الحق ۔۔۔میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر نعیم احمد ۔۔ میڈیکل سپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر ظفر احمد چودھری ۔۔چلڈرن اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر اے ۔جی ریحان ۔۔جنرل سرجن
🕳️ڈاکٹر حفیظ احمد ۔۔کارڈیالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر علی اجود جعفری ۔۔جنرل سرجن
🕳️ڈاکٹر ولی محمّد ساغر ۔۔سرجن
🕳️ڈاکٹر اعظم بخاری ۔۔سکن اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر جاوید اقبال ۔۔جنرل سرجن
🕳️ڈاکٹر ریاض احمد اطہر ۔۔چلڈرن سپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹرطاہرحمید مجاہد ۔۔چلڈرن اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر طفیل محمّد ۔۔نفرالوجست (ماہر گردہ)
🕳️ڈاکٹر محمد اشرف۔۔۔۔ میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️پروفیسر ڈاکٹر الطاف بشیر ۔۔ گائناکالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر نصیر احمد ۔۔آرتھوپیڈک سرجن
🕳️ڈاکٹر نسیم مرزا ۔۔ جنرل سرجن
🕳️ ڈاکٹر نصرت ملک ۔۔۔گائناکالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر مہناز روحی۔۔ گائناکالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر سعدیہ خان ۔۔گائناکالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر شائستہ ناگرہ ۔۔۔
گائناکالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر حمیرہ ارشد ۔۔گائناکالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر فرزانہ رضوی۔۔۔ گائناکالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر سلطان عبداللہ ۔۔۔ٹی بی اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر حسن اختر بخاری۔۔۔ میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر ارشد بشیر ۔۔۔ٹی بی اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر زاہد یاسین ہاشمی ۔۔میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر ارشد حمید۔۔ ریڈیالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر منیر احمد۔۔ کارڈیالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر جاوید احمد۔۔ کارڈیالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر شجاع طاہر... جرنل سرجن
🕳️ڈاکٹر اویس الرحمن۔۔ کارڈیالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر امتیاز احمد ڈوگر ۔۔ماہر نفسیات
🕳️ڈاکٹر عارف مان ۔۔
سکن اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر محمد جمیل رانا۔۔ پتھالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر عثمان انصاری ۔۔پتھالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر طاہر حبیب رضوی۔۔میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر امین انجم ۔۔میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر عبدالشکور ساجد انصاری ..سکن اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر ایم۔اطہر ۔۔جنرل سرجن
🕳️ڈاکٹر شوکت علی زاہد ۔۔ماہر نفسیات
🕳️ڈاکٹر عامر شوکت۔۔۔ میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر فراز احمد قریشی۔۔ میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر ضیاء الرحمن ۔۔آئی اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر طارق احمد ۔۔نیورو سرجن
🕳️ڈاکٹر عاصم محمود۔۔ پلاسٹک سرجن
🕳️ڈاکٹر کفایت اللّه سلمانی ۔۔پتھالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر نیاز احمد قادری ۔۔میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر صولت نواز ۔۔ریڈیالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر عبدالرزاق مغل۔۔۔ چلڈرن ہارٹ اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر محمد الیاس ۔۔۔چلڈرن اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر اعجاز احمد واہلہ۔۔۔جنرل سرجن
ڈاکٹر رانا محمّد خان ۔۔۔سینئر جنرل سرجن
🕳️ڈاکٹر محمد جاوید اعوان۔۔ آرتھوپیڈک سرجن
🕳️ڈاکٹر حافظ مغیث اطہر ۔۔گیسٹرو انٹرالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر مقصود الہی ۔۔۔ گیسٹرو انٹرالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر فرخ بخاری ۔۔ڈینٹل سرجن
🕳️ڈاکٹر مسعود جاوید ۔۔گیسٹرو انٹرالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر سہیل احمد رانا۔۔ میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر عارف شفیع ۔۔ ای این ٹی اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر نزہت عارف ۔۔چلڈرن اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر محمد علی ترمذی ۔۔ای این ٹی اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹرحافظ گل شیر نیازی ۔۔میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر محمّد حسین ۔۔چلڈرن اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر عامر حسین۔۔ میڈیکل اسپیشلسٹ
🕳️ڈاکٹر رسول احمد چودھری ۔۔آرتھوپیڈک سرجن
🕳️ڈاکٹر جانباز احمد ۔۔پتھالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر مبارک علی ۔۔ریڈیالوجسٹ
🕳️ڈاکٹرطارق بشیر ملک۔۔یورالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر نعمان خورشید ۔۔۔نفرالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر حفیظ کاردار ۔۔۔نفرالوجسٹ
🕳️ڈاکٹر میجر رشید ۔۔جنرل سرجن
🕳️ڈاکٹر زکریا رشید ۔۔۔۔سرجن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(متفرقات)
🕳️مولانا حکیم عبدالرحیم اشرف۔۔۔ طبیب/بانی اشرف لیبارٹریز
🕳️ڈاکٹر زاہد اشرف۔۔اسلامی اسکالر اور طبیب (ستارہ امتیاز)
🕳️حکیم دوست محمد ۔۔۔معروف طبیب
🕳️ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی۔۔۔ استاد/ مذہبی سکالر
🕳️ڈاکٹر اعجاز فاروق اکرم ۔۔سفر نامہ نگار / مذہبی سکالر
🕳️ارفع کریم، کمپیوٹر کی ماہر
🕳️سرگنگا رام۔۔۔ مسیحا اور عظیم سماجی شخصیت
🕳️ڈاکٹر سعید احمد ۔۔سائنس دان (ستارہ امتیاز)
🕳️ڈاکٹر ایم اے عظیم ۔. سائنسدان
🕳️ثمر مبارک مند۔۔۔ایٹمی سائنسدان
🕳️غلام رسول۔۔ سابق وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی
🕳️رانا اقرار احمد خان۔۔۔ سابق وائس چانسلر' زرعی یونیورسٹی
🕳️لیفٹیننٹ جنرل مجیب الرحمن خان۔۔۔سابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات
🕳️رانا حبیب الرحمن خان ۔۔سابق آئی جی پنجاب
🕳️رانا طارق پرویز خاں ۔۔سابق ڈائریکٹر جنرل (ایف آئی اے)
🕳️آفتاب سلطان ۔۔سابق آئی جی پنجاب
🕳️صدیق سالار۔۔۔ سیاستدان
🕳️میاں زاہد سرفراز ۔۔۔سیاست دان
🕳️راجہ نادر پرویز ۔۔سیاست دان
🕳️رانا عمر دراز خاں ۔۔۔۔سیاستدان
🕳️رانا ثناء اللہ خاں ۔۔ سیاستدان
🕳️چودھری الیاس جٹ ۔۔۔سیاستدان
🕳️چودھری زاہد نذیر ۔۔۔ سیاستدان
🕳️عابد شیر علی ۔۔۔۔سیاست دان
🕳️چودھری شیر علی ۔۔سابق میئر فیصل آباد
🕳️محمد ریاض شاہد۔۔ سابق میئر فیصل آباد
🕳️میاں احسان الحق ثانی ۔۔سابق مئیر فیصل آباد
🕳️ملک عبدالرزاق ۔۔۔سابق میئر۔فیصل آباد
🕳️ملک محمد نواز۔۔۔ سیاست دان/ مالک ۔ کسان گھی
🕳️چودھری ظہیر الدین خان ۔۔سیاست دان/ مالک ۔ تیمور ٹریولز
🕳️نصرت فتح علی خان ، قوال
🕳️راحت فتح علی خان، قوال
🕳️قاری سعید چشتی سگ میراں ۔۔قوال
🕳️صاحبزادہ فضل کریم ۔۔ سیاست دان/ سنی اتحاد کونسل
🕳️صاحبزادہ حامد رضا۔۔ صدر سنی اتحاد کونسل
🕳️محمّد اسلم وفا ۔۔۔۔مزدور رہنما
🕳️شہباز بھٹی۔۔۔۔ سیاست دان
🕳️پرتھوی راج کپور، بھارتی اداکار، ہدایت کار، تخلیق کار
🕳️وسیم محمود خان۔۔۔ ڈی جی' ایف ڈی اے
🕳️ فہیم محمود خان ۔۔۔ کلکٹر' محکمہ انہار
🕳️ندیم محمود خان۔۔ ڈی جی' ایکسائز
🕳️امام بخش ناسخ سیفی۔۔ بابائے صحافت
🕳️اختر سدیدی ۔۔۔۔صحافی
🕳️خلیق قریشی۔۔ صحافی
🕳️ظہیر قریشی۔۔۔ صحافی
🕳️سردار عابد علیم ۔۔صحافی
🕳️غازی عبد الرشید ۔۔۔صحافی
🕳️سید وکیل جیلانی ۔۔۔صحافی
🕳️ریاست علی آزاد ۔۔ صحافی
🕳️اعجاز حشمت خان ۔۔۔ صحافی
🕳️رفعت سروش ۔۔۔۔صحافی
🕳️ضیاء محی الدین، فنکار، اداکار
🕳️ڈاکٹر انعام الحق جاوید ۔۔مشہور مزاحیہ شاعر
🕳️ڈاکٹر جعفر حسن مبارک ۔۔ممتاز سفر نامہ نگار
🕳️ڈاکٹر شبیر احمد قادری۔۔ کالم نگار ، ادیب
🕳️محمد یوسف سپرا ۔۔۔کالم نگار
🕳️محمد فیاض ماہی ۔۔کثیر الاشاعت ناول نگار
🕳️محمد فاروق انجم ۔۔معروف ناول نگار
🕳️یٰسین ملک ۔۔۔مصنف؛ پاکستان۔ کوئی سوکھا بنیا/ کارکن تحریک پاکستان
🕳️ڈاکٹر عبدالشکور ساجد انصاری ۔۔سیرت نگار اور معالج
🕳️منیر احمد نورانی ۔۔اسکالر/ صدر مرکزی میلاد کمیٹی
🕳️سید اظہر شاہ گیلانی ۔۔نور والا ڈیرہ/ روحانی پیشوا
🕳️ڈاکٹر بشیر احمد رانا ۔۔۔سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ، فیصل آباد
🕳️خالد مقبول، لیفٹینیٹ جنرل اور سابق گورنر
🕳️میاں محمد حنیف ۔۔ڈائریکٹر مدینہ میڈیکل یونیورسٹی
🕳️ڈاکٹر شجاع طاہر ۔۔ڈائریکٹر انڈیپینڈنٹ میڈیکل یونیورسٹی
🕳️حاجی بشیر احمد۔۔ ستارہ ٹیکسٹائل
🕳️ عبدالرؤف روفی ۔۔۔بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں
🕳️ڈاکٹر مدثر احمد ۔۔چیف ایگزیکٹو' رفاہ یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس
🕳️پروفیسر فرزند علی بسرا ۔۔۔معروف سائنس پروفیسر
🕳️پروفیسر ڈاکٹر محفوظ احمد۔۔ سائنسدان/ سائنس پروفیسر
🕳️ڈاکٹر ابرار احمد۔۔ سائنس پروفیسر
🕳️ڈاکٹر شاہد محبوب رانا ۔۔سابق وائس چانسلر' جی سی یونیورسٹی
🕳️ڈاکٹر قاری محمد طاہر ۔۔۔ مذہبی سکالر
🕳️حسن نثار، کالم نگار اور مصنف
🕳️رمیز حسن راجہ ۔۔۔۔ کرکٹر
🕳️وسیم حسن راجہ ۔۔۔کرکٹر
🕳️شاہد نذیر ۔۔۔کرکٹر
🕳️سعید اجمل ۔۔۔کرکٹر
🕳️شہباز سینئر ۔۔ہاکی کھلاڑی
🕳️اختر رسول ۔۔۔ ہاکی اولیمپئن
🕳️رانا مجاہد ۔۔ ہاکی کھلاڑی
🕳️گراہانان سنگھ ۔۔۔ ہاکی کھلاڑی
🕳️محمد آصف ۔۔۔۔ سنوکر
🕳️ریشم ۔۔۔۔ فلمی اداکارہ
🕳️عبدالرؤف روفی۔۔۔۔۔ نعت خواں
🕳️طارق جاوید ۔۔۔اسٹیج اداکار
🕳️طارق ٹیڈی۔۔۔۔ اسٹیج اداکار
🕳️نسیم وکی ۔۔اسٹیج اداکار
🕳️سخاوت ناز ۔۔۔ اسٹیج اداکار
🕳️سردار کمال ۔۔۔۔ اسٹیج اداکار
🕳️امانت علی۔۔۔ سنگر
🕳️نتیا آنند ۔۔۔سائنسدان
🕳️کرنیل گِل ۔۔۔سنگر
🕳️گرچرن داس۔۔۔ ادیب
🕳️دیو آنند ۔۔۔اداکار
🕳️رافین انتھونی رومن کیتھولک پاردی
🕳️ذکاؤالدین آصف۔۔مشہور براڈ کاسٹر
🕳️فلک شیر ناگرہ ۔۔ڈائریکٹر ریڈیو فیصل آباد
🕳️ہری سنگھ دلبر۔۔۔ پنجابی شاعر
🕳️لال چند یملا جٹ۔۔۔ موسیقار
🕳️جان جوزف رومن کیتھولک پادری
🕳️ماسٹر سندر سنگھ لائلپوری صحافی ماہر تعلیم فوجی
مالا سنگر
🕳️میاں منشا۔۔صنعت کار/ بزنس مین
🕳️میاں محمّد ادریس ۔۔ستارہ گروپ آف انڈسٹریز
🕳️میاں محمد ارشد ۔۔۔ ارشد گروپ آف انڈسٹریز
🕳️میاں نثار احمد ۔۔۔ ارشد گروپ اف انڈسٹریز
🕳️ عمر نذر شاہ ۔۔نذر ٹیکسٹائل انڈسٹریز
🕳️رانا زاہد توصیف ۔۔رانا ٹیکسٹائل انڈسٹریز/سابق ضلعی ناظم
🕳️ایم ایس عابد ۔شاعر (گڈی توں منگوا۔تیل میں)
🕳️اعجاز احمد رانا ۔۔مشہور مزاحیہ یو- ٹیوبر
🕳️سوارن نوراں فوک سنگر (نوراں سسٹر کی دادی)
🕳️ارجن سنگھ انگریز فضائی فوج کا واحد مقامی فائیو سٹار جنرل
🕳️محسن عباس حیدر۔۔۔ سنگر اداکار
🕳️امانت علی خان۔۔۔ سنگر ایکٹر
🕳️عجب گل۔۔۔ اداکار
🕳️خالد سلیم موٹا۔۔۔ اداکار
🕳️محمد حسن معراج مصنف "ریل کی سیٹی"
🕳️کالونی افسر Popem Young لائلپور سٹی ڈیزائنر
🕳️شیخ منظور الہی ۔۔مصنف "درد دل کشا"
🕳️مولانا مجاہد الحسینی۔۔ مدیر روزنامہ آزاد / عالم دین
🕳️ایڈمرل ذکاء الله۔۔ سابق نیول چیف
🕳️جنرل رانا نسیم خاں ( ایکس ڈی جی آئی ایس آئی )
🕳️ائر مارشل کلیم سعادت سابق ائر چیف
🕳️ضیا محی الدین ۔۔آرٹسٹ
🕳️حمیره ارشد۔۔۔ گلوکارہ
🕳️گپی گریوال۔۔۔۔گلوگار
🕳️مرزا جٹ مشہور رومینٹک فوک سنگر
🕳️گلوکاره مالا بیگم ( راتاں آ گئیاں چاننیاں)
🕳️عبد الستار شاہد ۔۔شاعر ( خالق' مشہور گیت۔یار منگیا سی ربا تیتھوں رو
کے)
🕳️طالب جالندھری۔۔شاعر تحریک پاکستان( خالق- گیت تیرے باجرے دی راکھی)
🕳️بری نظامی ۔۔ مشہور شاعر' (گیت ۔کسے دا یار نہ وچھڑے/ دم مست قلندر مست)
🕳️ناز خیالوی۔شاعر۔۔(خالق ۔۔قوالی۔۔تم ایک گورکھ دھندا ہو)
🕳️منظور حسین بھٹی ۔۔لوک فنکار
🕳️لال دین شہبازی
مشہورسنگر(گیت۔۔گندلاں توڑ دیے مٹیارےنی)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|