علم تک مسافت کم کرتے چولستان کے موبائل اسکولز

image
 
چولستان جہاں پانی کے ساتھ بستیاں بستی اور اجڑتی ہیں، وہاں تعلیم کیسے ممکن ہے؟ بکریاں چرانے اور مسلسل ہجرت کے درمیان یہ بچے کیسے پڑھ رہے ہیں۔ چولستان کے موبائل اسکولز نے صحرائی بچوں کے لیے کیا بدلا؟ دیکھیے انیق زاہد کی اس وڈیو رپورٹ میں۔
 

Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: