ہمیں بچا لو ہمیں بچالو
(Prof. Dr Rais Ahmed Samdani, Karachi)
دریائے سوات میں ڈوبنے والوں کے یے |
|
ہمیں بچالو، ہمیں بچالو ٭ ڈاکٹر رئیس صمدانی دریائے سوات میں ڈوبتے بے یار و مدد گار لوگ دُہائی دیتے، چلاتے رہے ہمیں بچالو، ہمیں بچالو سامنے تصویریں بناتے مطمئن اوربے فکر لوگ مجبور بے بسوں کی پکارسنتے رہے ہمیں بچالو، ہمیں بچالو بچوں، عورتوں اور ڈوبتے مردوں کی نوحہ و فریاد دل دہلادئے بے سہاروں کی گریہ و وزاری نے پرنہ سنی فریاد سرکار کے کسی بھی کارندے نے ڈوب گئے سب یہ کہتے ہوئے ہمیں بچالو، ہمیں بچالو اللہ کرے سب ڈوبنے والوں پر رحمت کی نگاہ ہو مغفرت دریائے سوات میں ڈوبنے والوں کی رئیسؔ
|