بانٹتے رہو

بلڈ پریشر ہائی ہے؟؟ نمکین کھانا بانٹنے رہو، بھلے ایک پلیٹ سالن اور روٹی ہی کیوں نا ہو پھر دیکھو !
شوگر ہائی ہے؟؟ میٹھا بانٹتے رہو بھلے ایک کھجور یا ایک ٹافی ہی کیوں نا ہو۔
گردے خراب ہیں؟؟ خون صاف نہیں کرتے؟؟ اپنوں کو معاف کردو بھلے کتنا ہی بڑا دکھ دیا ہو انہوں نے۔ معافی دینا صدقہ ہے۔
آرتھتراہیٹس کی بیماری ہے؟ اپنے خون کے رشتہ داروں کے لئے دل صاف کرو اور کوئ بغض ، کینہ اور حسد نا رکھو ان کے لئے ۔دل صاف رکھنا صدقہ ہے..جن کے جوڑ سے مل کر آپ کا وجود بنتا ہے ان کی گستاخی نا کرو۔۔۔۔
سر میں درد ہوتا ہے؟ کسی کے لئے کسی بھی قسم کی منفی سوچ اور خیال دماغ میں نا لاو۔ اچھا گمان اور خیال رکھنا صدقہ ہے۔
فالج ہو گیا ہے؟ اپنی زبان کی سختی سے کسی کو مفلوج نا کرو، ایسی کوئی کڑوی بات نا کہو اسے کہ اس پر سکتہ طاری ہوجائے۔ ،، اس کے پاون تکے زمین نکل گئ تو آپ کے قدموں سے بھی زمین گئی،، وہ لاجواب ہوا آپ کی بدتمیزی سے تو آپ کہ زبانن بھی بند ہوگئ۔۔۔۔۔۔معافی مانگنا صدقہ ہے۔۔۔
ہارٹ اٹیک ہوا ہے؟ اپنوں کا دل نا دکھائیں اپنا دل ہی دکھ جائے۔۔۔۔۔۔
مال میں برکت ختم ہوگئ ہے؟ دکھلا کرنا بند کرو اور خیرات کرتے رہو۔۔۔
اولاد کی شادی نہیں ہورہی؟؟ کسی غریب کی بیٹی کہ شادی میں اس کی مدد کرو بھلے ایک جوڑا کپڑوں کا ہی کیوں نا دو، لیکن دو ضرور
سکن پر الرجی ہے؟ کسی کی شکل صورت کا طعنہ مت دو ،، خون کے رشتوں پر غصہ نا کرو ورنہ اپنے خون میں انفیکشن پیدا ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔
آنکھیں دکھ رہی ہیں؟؟ انٹرنیٹ پر گھٹیا مواد دیکھنا بند کرو،،، فحش مواد آنکھیں خراب کرتا ہے۔۔۔۔ کسی میں برائیاں دیکھنا بند کرو تا کہ آپ نظر سلامت رہے۔۔۔۔
کم۔سنائی دیتا ہے؟ کسی بزرگ کی نصیحت کو ان سنا نا کرو، کسی مدد والے کی پکار کو ان سنا نا کرو۔۔۔
کانوں میں شور اور سیٹیوں کی آواز ہے؟؟؟ بڑے بزرگوں پر مت چیخو،، پھر اپنی روژ کی چیخیں برداشت نہین ہوتیں۔
رزق کا دروازہ نہین کھل رہا؟؟؟؟ خود رازق بن جاو بھلے چیونٹی ہی کو دانہ کیوں نا ڈالو۔۔۔
ڈیپریشن ہے،؟؟؟ رات کو نیند نہیں آتی؟؟؟؟ اللہ کی مخلوق کو دھمکانا ڈرانا بند کرو ،، تا کہ تم ڈرنا بند ہوجاو۔۔۔۔
۔۔۔جو دو گے، وہی ملے گا۔
ان اللہ لا یخلف المیعاد۔ بےشک اللہ اپنے قوانین کے خلاف جا کر کچھ نہیں کرتا۔
اللہ اللہ اللہ 
Rasheed Ahmed
About the Author: Rasheed Ahmed Read More Articles by Rasheed Ahmed: 42 Articles with 12853 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.