محرم کی پہلی تاریخ کو دن میں دو
رکعت نماز پڑ ھے ، ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص تین بار پڑ ھے
، بعد سلام کے ہاتھ اُٹھا کر یہ دعا پڑ ھے :
’’اَللّٰہُمَّ اَنْتَ اللّٰہُ الْفَرْدُ الْاَبَدُ الْقَدِیْمُ ہٰذِہٖ
سَنَۃٌ جَدِیْدَۃٌ اَسْئَلُکَ فِیْھَا الْعِصْمَۃَ مِنَ الشَّیْطٰنِ
الرَّجِیْمِ وَ الْاَمَانَ مِنَ السُّلْطَانِ الْجَابِرِ وَ مِنْ شَرِّ کُلِّ
ذِیْ شَرٍّ مِّنَ الْبَلاَیاَ وَ الْاٰفَاتِ وَ اَسْئَلُکَ الْعَوْنَ وَ
الْعَدْلَ عَلٰی ہٰذِہِ النَّفْسِ الْاَمَّارَۃِ بِالسُّوْئِ وَ
الْاِشْتِغَالَ بِمَا یُقَرِّبُنِیْ اِلَیْکَ یَا بَرُّ یَا رَئُوْفُ یَا
رَحِیْمُ یَا ذَا الْجَلاَلِ وَ الْاِکْرَامِ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ
الرَّاحِمِیْنَ‘‘
صاحبِ جواہر عینی فرماتے ہیں جو شخص اس نماز اور دعا کو پڑ ھے گا اللہ
تعالیٰ اس کے اوپر دو فرشتے موکل کرے گا تاکہ وہ مدد کریں اس کے کاروبار
میں اور شیطان لعین کہتا ہے کہ افسوس میں نا امید ہوا اس شخص سے تمام سال
تک۔ (راحت القلوب، ص:۲۲۳، جواہر عینی) |