زندگی کو کار آمد بنانے کی خاطر
آپ کو رسک لینے کے لیے تیار رہنا چاہیے -بزنس، کھیل، شادی، ہر چیز میں رسک.
انگریزی کی مثل ہے. No risk no game. یہاں سوال یہ ہے کہ رسک اور خطرات
کیوں آرمی کو کامیابی اور ترقی کی طرف لے جاتے ہیں -اس کی وجہ یہ ہے کہ رسک
آرمی کی قوتوں کو جگاتا ہے ، وہ ایک معمولی انسان کو غیر معمولی انسان بنا
دیتا ہے.
آرمی اگر خطرات کا سامنا نہ کرے،وہ رسک کی صورتوں سے دور رہے تو وہ سست اور
کاہل انسان بن جائے گا -اس کی فطری صلاحیتیں خوابید گی کی حالت میں بڑی
رہیں گی - |