1- لیموں، نارنگی اور شہد کو ملا
کر صبح و شام لگانے سے جھائیاں ختم ہو جاتی ہیں۔
2- سنگترے کے چھلکے اتار کر سکھالیں پھر ان کو باریک پیس کر ابٹن کی طرح
استعمال کریں۔ داغ دھبے دور ہو جائیں گے۔
3- لیموں کے چھلکے پیس کر دودھ میں ملا کر رات کو لگانے سے داغ دھبے دور ہو
جاتے ہیں۔
4- ہلدی پتھر پر پانی کے ساتھ رگڑ کر دو تین بار داغوں پر لگائیں کہ داغ
جلد اچھے ہو جائیں گے۔
اپنے طبی مسائل کے لئے رابطہ کریں
[email protected] |