صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 689 حدیث
متواتر حدیث مرفوع مکررات 2
حدثنا أبو عاصم الضحاک بن مخلد أخبرنا الأوزاعي حدثنا حسان بن عطية عن أبي
کبشة عن عبد الله بن عمرو أن النبي صلی الله عليه وسلم قال بلغوا عني ولو
آية وحدثوا عن بني إسرائيل ولا حرج ومن کذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من
النار
ابو عاصم ضحاک بن مخلد اوزاعی حسان بن عطیہ ابوکبشہ حضرت عبداللہ بن عمرو
رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا میری بات دوسرے لوگوں کو پہنچا دو اگرچہ وہ ایک ہی آیت ہو اور بنی
اسرائیل کے واقعات (اگر تم چاہو تو) بیان کرو اس میں کوئی حرج نہیں اور جس
شخص نے مجھ پر قصدا جھوٹ بولا تو اسے اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لینا چاہئے۔
Narrated 'Abdullah bin 'Amr
The Prophet said, Convey (my teachings) to the people even if it were a
single sentence, and tell others the stories of Bani Israel (which have
been taught to you), for it is not sinful to do so. And whoever tells a
lie on me intentionally, will surely take his place in the (Hell) Fire |