بہتر ہے

دوسروں میں برائیاں تلاش کرنے سے بہتر ہے کہ اپنے اندر سے برائی کو ختم کیا جائے اور دوسروں میں برائیوں کے بجائے اچھائیاں تلاش کر کے انہیں اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کی جائے اس طرح دنیا سے تمام برائیاں خودبخود ختم ہو جائیں گی اور اچھائیاں عام ہو جائیں گی جو دنیا میں امن و آشتی محبت و رواداری اور سلامتی کا باعث ثابت ہو سکتی ہے
uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 265 Articles with 489053 views Pakistani Muslim
.. View More