پاکستان: ٹوئٹر کی سروس عارضی طور پر بند

پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس ٹوئٹر کی سروس کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے. وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق گستاخانہ خاکوں اور متعلقہ مواد کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے.

وزارت کے ذرائع کے مطابق گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ ہر سال فیس بک پر منعقد کیا جاتا ہے اور اس مقابلے کی تشہیر کے لئے ٹوئٹر کو استعمال کیا جاتا ہے.
 

image


وزارت نے اس حوالے سے ٹوئٹر کی انتظامیہ سے رابطہ کیا تھا تاہم انہوں نے اس سے متعلق کوئی جواب نہیں دیا.

وزارت کے مطابق معاملے کی سنگینی کے پیش نظر فیس بک اور ٹوئٹر کی انتظامیہ سے رابطہ رکھے ہوئے ہے.


courtesy for source JANG
YOU MAY ALSO LIKE:

Social networking website Twitter has been restricted in Pakistan, Dawn News reported on Sunday. According to the ministry of information technology, the website was banned due to blasphemous and inflammatory content. Calls for particiaption in inflammatory contests were being made on Twitter and it was due to this that such a step was taken.