قرب الٰہی

قرب الٰہی کی خواہش ہے تو اپنے دلوں کو محبت کا مسکن بنا لیں دنیا میں محبت ہی وہ واحد شے ہے جو انسان کو خدا کے قریب کرتی ہے محبت کی زندگی ہی اصل زندگی ہے کیونکہ محبت خود آگہی اور معرفت الٰہی کے راستے سے ہوتی ہوئی قرب الٰہی کے مقام تک رسائی کا دروازہ ہے
uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 265 Articles with 462671 views Pakistani Muslim
.. View More