جیسا عمل ویسا نصیب کون چاہے گا کہ اسکا نصیب بگڑے سو اپنے عمل
سنوار لیں تاکہ آپ کا نصیب سنور جائے اور کم نصیبی کا گلہ چھوڑ دیں ویسے بھی
انسان ہمیشہ اپنی نیت اور اپنے اعمال ہی کا ثمر پاتا ہے اپنے دلوں میں خلوص نیت
پیدا کریں نیک اعمال کی روش اختیار کریں نصیب سنور جائے گا اور تمام گلے شکوے
دور ہو جائیں گے |