ذوالقعدہ میں وفات پانے والے صحابہ کرام اور اولیائے کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین

یکم ذوالقعدہ:
٭حضرت امام محمد
٭حضرت امام احمد طحاوی ٣٢١ھ
٭حضرت بابا قدس کشمیری ٩٨٦ھ
٭حضرت پیر شاہ محمد فاروق رحمانی محبوب رحمانی
٭حضرت خواجہ نور محمد نقشبندی لاہوری ١٣٧٧ھ

٢ ذوالقعدہ:
٭حضرت حماد بن ابو حنیفہ کوفی ١٧٦ھ
٭حضرت شاہ صفی الدین بن اسحق ارد بیلی ٧٨٥ھ
٭حضرت سید سلطان لاہوری ٩٨٩ھ
٭خواجہ عبد الرحمن مجددی قندھاری ثم سندھی ۔۔۔۔۔۔١٣١٥ھ ٭حضرت علامہ امجد علی اعظمی ١٣٦٧ھ
٭حضرت مولانا مفتی محمد عمر نعیمی ١٣٨٥ھ
٭حضرت علامہ محمد عمر اچھروی ١٣٩١ھ

٣ذوالقعدہ:
٭ حضرت مخدوم شیخ صفی الدین ردولوی ٨١٩ھ
٭حضرت شاہ قمیص گیلانی ٩٩٢ھ
٭حضرت بابا محمد مہدی کشمیری ١١٥٠ھ

٤ ذوالقعدہ:
٭حضرت خواجہ محمد زبیر مجددی ١١٥٥ھ
٭مخدوم محمد زمان اول (بانی درگاہ لواری شریف)١١٨٨ھ

٥ ذوالقعدہ:
٭حضرت ابو علی حسن بن محمد دقاق نیشاپوری ٤٠٥ھ
٭حضرت ابو الفضل محمد بغدادی بن غوث الاعظم ٦٠٠ھ
٭حضرت دیوان محمد اشرف ١١٢٢ھ

٦ ذوالقعدہ:
٭حضرت مولانا عبدالرحمن سندھی ثم الکھنوی ١٢٤٥ھ

٧ ذوالقعدہ:
٭ حضرت امام ابراہیم بن احمد(حماد) بن امام ابو حنیفہ ٢٠٦ھ
٭حضرت فخر الدین ابراہیم عراقی سہروردی٧٨٨ھ
٭حضرت شاہ ولی الدین ٨٩٩ھ
٭سید شاہ عبد الکریم بن سید لعل محمد (خلیفہ مخدوم نوح ہالائی )١٠٢٣ھ

٨ ذوالقعدہ:
٭حضرت سیدی ابو الحسن علی دار قطنی بغدادی ٣٨٥ھ
٭حضرت شیخ صدرالدین حاجی چراغ ہند ٧٩٥ھ
٭حضرت دیوان محمد احمد ٨٧٧ھ

٩ ذوالقعدہ:
٭حضرت محمد قطب قلندر جونپوری
٭حضرت شاہ منصور عظیم آبادی

١٠ ذوالقعدہ:
٭حضرت ابو یزید جلال الدین پورانی ٨٦٢ھ
٭حضرت جلال خان عرف شیخ جمالی(مصنف سیرت العارفین) ٩٤٢ھ
٭حضرت شیخ عثمان زندہ پیر صابری ٩٦١ھ

١١ ذوالقعدہ:
٭حضرت عبداللہ متنازن ٣٣١ھ
٭حضرت ابو صالح موسیٰ حنبلی ٤٨٩ھ
٭حضرت علی بن پیرہ رہیتی ٥٦٠ھ
٭حضرت شیخ قطب الدین آنندی ٦٧٧ھ
٭حضرت سید نور محمد بدایونی ١١٣٥ھ
٭حضرت علامہ سید احمد سری کوٹی (مؤسس جامعہ احمدیہ سنیہ چٹاگانگ)١٣٨٠ھ

١٢ ذوالقعدہ:
٭حضرت حسن بن قاسم انداقی ٢٩٩ھ
٭حضرت ابو الحسن علی بن نبدار ٣٥٩ھ
٭حضرت احمد حجی دمشقی ٦٠٧
٭حضرت شاہ کمال الدین کوفی ٨٩٧ھ
٭حضرت مولانا یعقوب صفی گنائی ١٠٠٣ھ
٭حضرت سید محمد موسیٰ قادری ٩٩٧ھ
٭حضرت خواجہ نظام الدین ولی نگرامی ١١٧٣ھ
٭شاہ نظام الدین اورنگ آبادی ١٢٤٢ھ

١٣ ذوالقعدہ:
٭حضرت شیخ بقائے ٥٥٣ھ
٭حضرت ملا قیام ہند سہروردی ٨١٧ھ
٭حضرت شاہ سلیمان قادری ١٠٦٥ھ
٭حضرت محمد صالح اکبر آبادی ١٠٦٧ھ
٭مولانا عبد الرحیم دہلوی ١٣٠٥ھ
٭حضرت خواجہ محمد قاسم موہڑوی ١٣٦٢ھ
٭حضرت علامہ محمد صاحب انوری قادری ١٣٨٩ھ

١٤ ذوالقعدہ:
٭حضرت شیخ محمد عبید بغدادی ٣٤٥ھ
٭حضرت ابو الحسن دراج ٣٢٠ھ
٭حضرت مولوی سعید احمد بغدادی ٣٢١ھ
٭حضرت حکیم شاہ صدر الدین ابو الغنائم ملتانی ٨٣٧ھ
٭حضرت سید محمد مسعود سلطان فانی روح ١٠٩٩ھ
٭حضرت سید مسعود سلطان عرف محمد باقر شاہ لعل ١٠٩٩ھ
٭حضرت شاہ عبدالقادر خالصپوری ١٢٤٠ھ
٭حضرت شاہ دولت منیری
٭حضرت شاہ فضل اللہ کالپوری ١١١١ھ

١٥ ذوالقعدہ:
٭حضرت ابو الحسین محمد بن شمعون ٣٨٦ھ
٭حضرت شاہ عبدالسلام عرف شیخ اَلَّنْ قلندر٩٧٦ھ

١٦ ذوالقعدہ:
٭حضرت ابو عثمان سعید بن سلام مغربی نیشا پوری ٣٧٣ھ
٭ حضرت عبداللہ بن احمد ٣٩٧ھ
٭حضرت شیخ محمد عموی ٤٥٠ھ
٭حضرت محمد عبید بخاری ٤٦٥ھ
٭حضرت شاہ سراج الحق و الدین چشتی فیض آبادی ٧٩٩ھ
٭حضرت بندہ نواز سید محمد گیسو دراز ٨٢٥ھ

١٧ ذوالقعدہ:
٭ حجرت شیخ عبدالطیف داور الملک ٨٨٩ھ
٭حضرت بابا سید امام شاہ بخاری (مسجد حضراء نانک واڑہ ، کراچی )١١٢٠ھ
٭حضرت شاہ غلام حسین چشتی لکھنوی ۔۔۔۔۔۔ ١٣١٩ھ

١٨ ذوالقعدہ:
٭ حضرت ابو الفضل بن حسن سرخی ٤٠٠ھ
٭حضرت خواجہ عبد الرشید منظور علی پانی پتی (اولاد حضرت بو علی شاہ قلندر، رہنما تحریک پاکستان، مدفون پی ای سی ایچ ایس قبرستان کراچی)١٣٨١ھ

١٩ ذوالقعدہ:
٭حضرت ابو العباس محمد بن عطا بغدادی ٣١١ھ
٭ حضرت ابو الحسن علی بن محمد مزین ٣٢٧ھ
٭حضرت ابو علی علام ٣٩٨ھ
٭حضرت شیخ ابراہیم چشتی بغدادی ٦٩٨ھ
٭حضرت شیخ حامد قادری ٩٧٨ھ
٭حضرت حافظ سید محمد علی چشتی خیر آبادی ١٢٦٦ھ ٭حضرت مولوی امانت علی چشتی ١٢٨٠ھ
٭حضرت شاہ محمد عبدالغفار (کراپ شریف)
٭حضرت خواجہ محمد صدیق محبوب اللہ ( قاضی پورہ حیدرآباد دکن)
٭پیر سید عبد الستار بادشاہ پشاوری چشتی (رہنما تحریک پاکستان)١٣٧٣ھ

٢٠ ذوالقعدہ:
٭حضرت بلال ابدال دمشقی ١١ھ
٭حضرت شاہ لطف اللہ انبالوی ١١٨٦ھ
٭علامہ عبد الغنی بن عبد العلی حنفی رامپوری ١٣١٦ھ

٢١ ذوالقعدہ:
٭حضرت شیخ محمد سہیل تستری ٤٠٠ھ
٭حضرت مولوی شاہ مراد اللہ تھانیسری ثم الکھنوی ١٢٤٨ھ

٢٢ ذوالقعدہ:
٭حضرت ابو الحسن طاہر بغدادی ٢٤٧ھ
٭حضرت شاہ سبحان سعدی چشتی ٥٩٧ھ
٭حضرت اوحد الدین کرمانی ٦٣٥ھ
٭حضرت سید عبدالرزاق شاہ چراغ لاہوری ١٠٦٨ھ
٭حضرت ملا احمد المعروف بمُلّا جیون (استاذ اورنگزیب عالمگیر و مرتب فتاویٰ عالمگیری ) ١١٣٠ ھ
٭حضرت مولوی محمد مسعود ١١٩٩ھ
٭حضرت غلام فرید سہروردی لاہوری ١٢٧٠ھ
٭حضرت غلام مرتضیٰ نقشبندی (فنا فی الرسول ) ١٣٢٠ھ
٭حضرت صوفی محمد مشتاق چشتی (خلیفہ شاہ سراج الحق گورداسپوری) ١٣٨٤ ھ
٭حضرت خواجہ پیر سید سجاد حسین سیکری نقشبندی چشتی ١٣٧١ھ/١٣ اگست ١٩٥٢ئ

٢٣ ذوالقعدہ:
٭حضرت شیخ ابوالقری مغربی ٥٥٩ھ
٭تاج العلماء حضرت علامہ مفتی محمد عمر نعیمی ١٣٨٦ھ

٢٤ ذوالقعدہ:
٭حضرت شیخ فضل نثار ٥٢١ھ
٭حضرت حسین بن منصور حلاج
٭شیخ یحییٰ بن وجہ اللہ عظیم آبادی١٣٠٢ھ
٭علامہ علی حسن بن ظہور اشرف جائسی کچھوچھوی ١٣٢٨ھ

٢٥ ذوالقعدہ:
٭حضرت خواجہ ضیاء الدین کالپوری ١٢٣٦ھ
٭حضرت صوفی سلامت علی چھتری والا بابا کشمیری لاہوری (مجذوب) ١٣٩٦ھ

٢٦ ذوالقعدہ:
٭حضرت مجد الدین یوسف سندھی ٣٩٨ھ
٭حضرت بندگی شیخ محمد امیٹھوی
٭حضرت شاہ نجیب قلندر
٭امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری ١٣٧٠ھ /٣٠ اگست ١٩٥١ء (راہنما تحریک پاکستان)
٭مولانا حکیم عبد الحق امرتسری ١٣٧٠ھ

٢٧ ذوالقعدہ:
٭حضرت سید جلال متقی بغدادی
٭حضرت کمال الدین علامہ ٨٥٦ھ
٭حضرت سعید الدین مغان الوجود فیض آبادی ٨٤٩ھ
٭حضرت بندگی نظام الدین امیٹھوی ٩٧٩ھ
٭حضرت لطف اللہ مخدوم نوح ہالائی (مترجم قرآن بزبان فارسی) ٩٨٨ھ

٢٨ ذوالقعدہ:
٭حضرت ابو القاسم سلیمان بن محمد طبرانی ٣٦٠ھ
٭حضرت ابو الحکیم عبدالسلام اشبیلی ٥٣٦ھ
٭حضرت سید عبدالواسع عرف خیرالدین ٦٠٠ ھ
٭حضرت خواجہ عزیزان علی رامیتنی ٧١٥ھ/٧٢١ھ
٭حضرت شاہ عبدالرزاق امیٹھوی ١٠٠٠ھ
٭حضرت شیخ ابراہیم باجوڑی ١٢٧٦ھ
٭حضرت شاہ محمد پھلواروی
٭حضرت اورنگزیب عالمگیر محی الدین (بارہویں صدی کے مجدد)
٭مولانا حکیم سراج الحق بدایونی بن فیض احمد عثمانی بدایونی (مجاہد آزادی) ١٣٢٢ھ
٭سید احمد شاہ مشہدی قادری (نانک واڑہ کراچی)١٣٢٩ھ
٭علامہ فضل حق حنفی رامپوری ١٣٥٨ھ

٢٩ ذوالقعدہ:
٭حضرت ابو اسحق ابراہیم گازرونی دمشقی ٤٢٢ھ
٭حضرت ابو الحسن جمال الدین ٩٧٨ھ
٭حضرت مولانا نقی علی خان(والد گرامی اعلیٰ حضرت)
٭حضرت خواجہ عبدالرحمن چھوہروی
٭حضرت ابو عبداللہ درامی

٣٠ ذوالقعدہ:
٭حضرت ابو محمد ابن صباغ ٦٠٩ھ
٭حضرت محمد امین منطقی معروف بہ میر بابا دیسی ٨٨٩ھ
٭حضرت شاہ غلام قطب الدین الٰہ آبادی ١١٨٧ھ

(رضی اللہ تعالیٰ عہنم اجمعین)
پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1381806 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.