گستاخِ رسول کی سزا‘ سر تن سے جُدا

دین اسلام اور قرآن مجید ایک مکمل ضابطہ حیات ہیں‘ اسلام روز اول سے ہی امن‘ محبت‘ بھائی چارے اور بین المذاہب ہم آہنگی کا درس دیتا آ رہا ہے‘ روئے زمین پر بسنے والے تمام انسانوں جو کہ مختلف مذاہب کے ماننے والے ہیں اُن میں دین اسلام‘ شریعت محمدی ہی بلا شبہ سب سے بہترین ہے‘ اسلام اپنے ماننے والوں کو ہمیشہ صبر‘ برداشت اور معاف کر دینے کا درس دیتا ہے جس کا عملی نمونہ دین اسلام کے پیغمبر آخر الزماں کی ذات اقدس ہے‘ حضور اکرم ﷺ نے ہمیشہ ان لوگوں کو معاف کیا اور اُن کے حق میں دعا فرمائی جنہوں نے آپ ﷺ کو مختلف تکالیف سے دو چار کیا‘ تمام مذاہب کے ماننے والے آپ ﷺ کی ان اعلیٰ صفات کا سچے دل سے اقرار کرتے رہے ہیں‘ یہی وجہ تھی کہ کفار بھی آپﷺ کو صادق اور امین کہہ کر پکارتے تھے‘ کائنات میں آپﷺ ہی کی ذات تھی جو بالکل بے عیب اور جس سے کبھی کسی کو کوئی تکلیف نہیں پہنچی‘ یہ تمام اعلیٰ صفات آپ ﷺ کے محسن کائنات اور محسن انسانیت ہونے کی واضح دلیل ہیں‘ اس کے باوجود آپ ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے ملعون‘ واجب القتل اور خبیث لوگ آپ ﷺ کیخلاف سازشوں کا تانا بُنتے رہتے تھے‘ قرآن کریم میں واضح ارشاد ہے کہ جو شخص آپ کی شان میں گستاخی کرے وہ عبرتناک انجام کا حقدار ہے‘ اسی طرح جب سب سے پہلے ابو لہب نے آپ ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کی تو تاریخ شاہد ہے کہ اس کا عبرتناک انجام ہوا‘ آج کے دور میں بھی اپنے آباﺅ اجداد کی پیروی کرتے ہوئے ملعون امریکی عیسائی پادری ٹیری جونز اور لعین فلمساز نے مسلم امہ کی دل آزاری کرتے ہوئے آپ ﷺ کی شان میں گستاخانہ فلم بنائی جس کی عالم اسلام میں پُر زور مذمت جاری ہے اور ملعون فلمساز کی پھانسی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

خود کو عالمی امن کا ٹھیکیدار کہنے والے ملک امریکہ نے پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلائی ہوئی ہے‘ بحیثیت مسلمان ہم تمام انبیاءکرامؑ اور الہامی کتابوں پر یقین رکھتے ہیں اور ان کی شان میں گستاخی کرنے سوچ بھی نہیں سکتے یہی وجہ ہے کہ آج تک کسی مسلمان کی طرف سے ایسا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا اور نہ ہی آ سکتا ہے‘ مخصوص شر پسند سوچ رکھنے والا اسلام دشمن امریکی طبقہ اس فلم کو آزادی اظہار رائے کا نام دینے کی کوشش میں مصروف ہے‘ صرف اسی پر بس نہیں بلکہ خود کو دنیا کا سب سے بڑا ”منصف“ کہنے والے امریکی کتوں کی عدالت نے بھی ملعون فلمساز کیخلاف کوئی اقدام اٹھانے سے انکار کر دیا ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ فلم بنانے والے ملعون ڈائریکٹر کی پشت پناہی امریکی حکومت کر رہی ہے‘ یہود و نصاریٰ روز اول سے ہی مسلمانوں اور اسلام کے دشمن ہیں جو کبھی بھی مسلم امہ کے ہمدرد‘ خیر خواہ اور دوست نہیں بن سکتے‘ عالم اسلام کی طرف سے گستاخانہ فلم اور خاکوں پر رد عمل فطری ہے‘ مسلمانوں کے دل میں آنحضرت ﷺ سے بے پناہ محبت اور عقیدت کُوٹ کُوٹ کر بھری ہوئی ہے جس کا عملی مظاہرہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے‘ ایسے حالات میں امریکی حکومت کو چاہئے کہ وہ ملعون پادری ٹیری جونز‘ ملعون فلمساز کو مسلمانوں کے حوالے کر دے یا انہیں سر عام پھانسی پر لٹکا دیا جائے تا کہ آئندہ کوئی اس طرح کی جرات نہ کر سکے‘ بحیثیت مسلمان اور پاکستانی شہری ہمیں احتجاجی مظاہروں کے دوران اپنے ہی مسلمان بھائیوں اور ان کی املاک کو نقصان پہنچانے کی بجائے احتجاج کا دوسرا طریقہ اختیار کرنا چاہئے۔

ہمیں اجتماعی طور پر اپنے احتجاج کے رُخ کو تھوڑا سا تبدیل کرتے ہوئے حکومت پاکستان پر دباﺅ ڈالنا چاہئے کہ وہ امریکہ سے بھیک لینا بند کرے‘ پورے پاکستان میں پھیلے ہوئے امریکی کتوں کو پاکستان سے باہر نکال دے‘ پاکستان میں موجود امریکی سفارتخانے بند کر دے اور امریکہ سے مکمل طور پر سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے امریکہ کے اسلام اور پاکستان دشمن ہونے کا اعلان کر دے‘ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اگر ہم اپنی حکومت سے ایسا قدم اٹھوانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو پاکستان کے 60 فیصد مسائل کا خاتمہ ہو جائے گا اور بالکل اسی طرح دوسرے اسلامی ممالک بھی امریکی کتوں کو اپنی اپنی سرزمین سے نکال باہر پھینکیں‘ امریکہ دنیا کا سب سے بڑا دشہت گرد تھا‘ دہشت گرد ہے اور دہشت گرد رہے گا‘ ابھی بھی وقت ہے‘ لوہا گرم ہے صرف رُخ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے‘ اگر پاکستان صرف ایک مرتبہ امریکہ کی طرف ٹیڑھی آنکھ سے دیکھ لے تو امریکی کتوں کی پتلونیں گیلی ہو جائےں گی‘ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم سب پر یہ واجب ہو چکا ہے کہ ہم آپ ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو پیرس کے ایفل ٹاور پر پھانسی پر لٹکا دیں اور ساری دنیا لعینوں کے اس انجام سے عبرت حاصل کرتی رہے‘ پھر انشاءاللہ کوئی ملعون اس طرح کی حرکت کرنے کی جرات نہیں کرے گا کیونکہ ہمارا ایمان ہے‘ گستاخ رسول ﷺ کی سزا‘ سر تن سے جُدا۔
اقرار پے لعنت ‘ تیرے انکار پے لعنت
گستاخِ پیغمبر تیرے کردار پے لعنت
آزادی کے پردے میں تیری مکاریاں ہیں ساری
سازش بھری آزادی اظہار پے لعنت
جس میڈیا کا کام ہو بھڑکانا کسی کو
اس ٹی وی اور تیرے اخبار پے لعنت
سازش کے علاوہ بھی کوئی کام کیا کر
اے دشمن انساں تیرے ہر وار پے لعنت
جو ملک تیری ایسی خباثت پے بھی چُپ ہے
اس ملک کے سالار پے‘ سردار پے لعنت
Faisal Azfar Alvi
About the Author: Faisal Azfar Alvi Read More Articles by Faisal Azfar Alvi: 20 Articles with 17233 views Editor "Mubaligh" Islamabad
Writer of Column "Kaala Da'eraa"
Member: All Pakistan Newspapers & Editors Forum (APNEF)
Member: Action Committee APNEF
.. View More