الحمد لله الذي في السمآء عرشه ،
الحمد لله الذي في الارض قدرته ، الحمد لله الذي في القيامة هيبته ، الحمد
لله الذي في القبر قضاؤه ، الحمد لله الذي في الجنة رحمته ، الحمد لله الذي
في جهنم سلطانه ، الحمد لله الذي في البر والبحر برهانه ، و الحمد لله الذي
في الهواء ريحه، و الحمد لله الذي لا مفر و لا ملجآ الآ اليه والحمد لله رب
العلمين
ہر خوبی اللہ کے لیے ہے جس کا عرش آسمان میں ہے ، تعریف اللہ کے لیے ہے جس
کی قدرت زمین پر ہے ، تعریف اللہ کے لیے ہے جس کی ہیبت قیامت میں ہے ،
تعریف اللہ کے لیے ہے جس کا حکم قبروں پر ہے ، تعریف اللہ کے لیے ہے جس کی
رحمت جنت میں ہے ، تعریف اللہ کے لیے ہے جس کی برہان خشکی اور سمندر میں ہے
، تعریف اللہ کے لیے ہے جس کی خوشبو ہوا میں ہے ، تعریف اللہ کے لیے ہے کہ
سوائے اس کی ذات کے کوئی پناہ کی جگہ نہیں ہے تعریف اللہ کے لیے ہے جو رب
العالمین ہے۔ |