نسخہ
لہسن دیسی چھلا ہوا آدھا چھٹانک‘ ادرک دیسی سبز ایک چھٹانک‘ پودینا دیسی
سبز ایک چھٹانک اور انار دانہ کھٹا ایک چھٹانک‘ اگر ادرک اور پودینا سبز نہ
ملے تو خشک بھی استعمال کرسکتے ہیں
ان سب کو ایک ساتھ کوٹ لیں اس چٹنی بن جائے گی
شوگر کے وہ مریض جن کا زخم آخری حد تک پہنچ چکا‘ گینگرین بن گیا‘ سرجن پاؤں
یا پنڈلی کاٹنے کا مشورہ دے رہے یا جسم کا وہ حصہ جہاں شوگر ہے اسے کٹوانے
کا مشورہ دے رہے وہ پریشان بھی نہ ہوں اور مایوس بھی نہ ہوں… یہ چٹنی بنا
کر چاہے زیادہ بنا کر آپ فریج میں رکھ سکتے ہیں بس ایک چمچ صبح‘ دوپہر ‘شام
استعمال کریں اور پھر اس کا کمال دیکھیں۔ آخری درجے کی شوگر ختم ہوجاتی ہے
زخم بھرجاتے ہیں اور وہ زخم جس سے خون اور پیپ رستا ہو وہ بالکل ختم ہوجاتے
ہیں۔ جن کے پاؤں اور پنڈلیوں پر ورم ہو اور انگلی دبانے سے گڑھا پڑجاتا ہو
اور سوجن روز بڑھ جاتی ہو انہیں جب استعمال کرایا تو اسے بہت مفید پایا۔
ورم جسم کے جس حصے میں بھی ہو اسے استعمال کرائیں چاہیں تو مقدار خوراک
آدھا چمچ بھی لے سکتے ہیں زیادہ کم کرسکتے ہیں
معدے کا بگڑا ہوا جتنا پرانا مریض ہو ہیضہ توند کے مارے پنڈلیاں اور پاؤں
کے ورم‘ گیس تبخیرقبض‘ جوڑوں کے درد اور شوگر کے ان مریضوں جن کی شوگر
کنٹرول نہیں ہوتی ان کے لئے بہترین تحفہ ہے-
عبقری سے اقتباس |