ایم کیو ایم اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے گی

اپوزیشن میں بیٹنھے کی صورت میں ایم کیو ایم حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ہوگی متحدہ قومی موومنٹ نے پیپزپارٹی کے ساتھ مل کر صوبہ سندھ میں حکومت بنانے کی بجائے صوبائی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹنھے کا اعلان کردیا ایم کیو ایم سندھ میں پیپزپارٹی کے بعد دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے صدر آصف علی ذرداری نے انہیں ساتھ لے کر چلنے کا اعلان کیا تھا تاہم بدھ کو ایم کیو ایم کی جانب سے جماعت کی رابط کمیٹی نے پارلیمانی کمیٹیوں کے مشورے سے حزب اختلاف میں شامل ہونے کا فیصلا کیا ہے -

ایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں وزیراعلی کے انتخاب میں بھی حصہ لے گی اور سید سردار احمد اس عہدے کے لیے امیدوار ہوگے اگر سید سردار احمد سندھ کے وزیراعلی بن جائے تو بہت اچھا اقدام ہوگا کیونکہ سردار احمد بہت قابل انسان ہے اور ایم کیو ایم کے تو کیا کہنے جی ایم کیو ایم تو قابل پڑے لیکھے لوگوں کی جماعت ہے -

اب ہونا یہ چاہیے کہ پیپزپارٹی کا گورنر اور ایم کیو ایم کا وزیراعلی ہونا چاہیے متحدہ قومی موومنٹ ایک جمہوریت پسند سیاسی عوامی جماعت ہے یہی وجہ ہے کہ محتدہ نے ہر آنے والی جمہوری حکومت کا ساتھ دیا اور جمہوریت کو ری ڈیل نہیں ہونےدیا اب اگر ایم کیو ایم حزب اختلاف کا رول ادا کرتی ہے تو یہ متحدہ کا اپنا ذاتی فیصلا ہے اب کی بار متحدہ قومی موومنٹ 11 سال بعد حزب اختلاف کا رول ادا کریں گی -
mohsin noor
About the Author: mohsin noor Read More Articles by mohsin noor: 273 Articles with 266629 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.