شبِ برات کا ایک خصوصی عمل

پہلے صلوٰۃ تسبیح دھیان والی پڑھیں
پھر درود شریف ایک تسبیح
پھر ایک تسبیح
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
پھر ایک تسبیح استغفار کی

اور پھر جتنی دیر صلاۃ تسبیح پڑھی ہے اتنی دیر رورو کر گڑ گڑا کر دعا کریں
زندگی کو کوئی بھی مسئلہ ہو انشا اللہ ختم ہو جائے گا

صحت کےحوالے سے کوئی بھی مسئلا ہو، رشتوں میں رکاوٹ ہو، جادو جنات کے مارے ہوئے ہوں اس دور میں جو بھی مسئلہ ہو اس کے لئے بہترین عمل ہے اسے آپ شبِ برات کے علاوہ ہر روز بھی کر سکتے ہیں جب آپ کا جی چاہے

مزید تفصیل کے لئے حضرت حکیم محمد طارق محمود مجزوبی چغتائی دامت برکاتہم کا نیچے دیا گیا درس ضرور سنیں اس درس

میں آپ کو مزید فائدے سننے کو ملیں گے

https://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0153_DT_22_07_10.mp3
Jaleel Ahmed
About the Author: Jaleel Ahmed Read More Articles by Jaleel Ahmed: 383 Articles with 1220623 views Mien aik baat clear karna chahta hoon k mery zeyata tar article Ubqari.org se hoty hain mera Ubqari se koi barayrast koi taluk nahi. Ubqari se baray r.. View More