مسئلہ : بد حکومتی ( Bad Governance)
حل : افراد کے بجائے سیاسی حکومتوں کو ووٹ ڈلوائے جائیں، کسی پارٹی کو جتنے
فیصد ووٹ ملیں اُتنے فیصد اسمبلی میں ۔ انھیں سیٹیں دی جائیں اور سب سے اہم
یہ کہ سیاسی پارٹیوں کو ان سیٹوں پر اپنے آدمیوں کو بھیجنے اور تبدیل کرنے
کا ۔ ۔ اختیار دیا جائے۔ اس طرح سے حقیقی ڈیموکریسی (عوام کی حکومت) قائم
ہوگی اور عوام کے بُرے دن پھر جائیں گے۔
مسئلہ : مالیاتی بدحالی
حل : اپنی کرنسی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سربراہی میں قائم سودی نظام کے
حوالے کرنے اور پھر ان سے قرض لینے ۔ کے بجائے حکومت اپنے کنٹرول میں لے
اور اس سے تمام ترقّیاتی کام شروع کرکے ان میں عوام کو روز گار فراہم کرے۔
۔ اپنی ھی کرنسی سے حکومت اپنے اخراجات پورے کرے اور عوام سے ٹیکس لینا اور
دیگر استحصالی اقدامات کا خاتمہ ۔ کرے۔
اچھی حکومت (Good Governance) اور عوام کو روزگار کی فراہمی سے جرائم کا
خود بخود خاتمہ ہو جائے گا اور سکون کا سانس لیں گے۔ |