زیادہ تر انسان پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں-
زیادہ تر لوگ پسند کی شادی کے مخالفت کرتے نظر آتے ہیں-
زیادہ تر لوگوں کے مزاج میں یہ تضاد کیوں۔۔۔۔۔؟؟؟
غالباً زیادہ تر لوگ چاہنے کے باوجود پسند کی شادی نہیں کر پاتے -
شاید اسی لئے پسند کی شادی کرنے والوں کی مخالفت کرتے نظر آتے ہیں-
آپ کے خیال میں یہ بیان کس حد تک درست ہے اظہار خیال کرنا چاہیں گے۔۔۔؟ |