عظیم لیڈرﷺ کے عظیم صحا بہؓ

پا کستان میں جو موجودہ حالات چل ر ہے ہیں نہا ئیت ہی افسوس ناک اور شرم ناک بات ہے مگر میں ان حالات پر تبصرہ کر نا نہیں چا ہتی کیو نکہ اس ملک کا بچہ بچہ وا قف ہو چکا ہے کہ یہ جنگ جمل جیسے وا قعات ہیں جسمیں منا فق چھپ کر مسلمان کو مسلمان سے لڑوا ر ہا ہے اور خوش ہو ر ہا ہے 1947 سے لے کر2014 ء تک جتنی بھی تحر یکیں پا کستان میں چلی ہیں عمران خان یا قادری جیسا ڈرپوک اور دوغلا لیڈر خاص طور پر مذ ہب کا سہا را لے کر لو گوں کو بے و قوف اور بناتے ہیں اور لو گوں کو مذ ہبی طور پر بلیک میل کر تے ہیں جسکی جڑ یں بہت گہر ی ہیں کا میاب ہو نے کے بعد ا پنی سیا ست چمکا تے ہیں اور عوام بیچاری کا سڑسٹھ سال سے و ہی حال ہے اول تو یہ ملک ایک امیر لیڈر قا ئد ا عظم نے بنا یا ہی امیروں کے لیئے تھا تو رو نا کس بات کا ا گر غر یب کے لیئے ہو تا تو کو ئی جھو نپڑ ے یا چھا بڑ وا لا اس ملک کی بنیاد ر کھتا-

جس طرح گھاس پھو نس کی جھو نپڑ ی میں پیدا ہو نے وا لے ہما ر ے آ قا سرکار دو عا لمﷺ ایک تحر یک دو لو گوں سے شروع کی چا لیس سال تک تبلیغ کی طا ئف والوں نے پتھر مار مار کر لہو لہان کر دیا مکہ وا لوں نے ا پنے ہی شہر سے در بدر کر د یا جان سے مار د ینے کی د ھمکیاں بھی ملیں دل د ہلا د ینے وا لی سزا ئیں بھی جھیلیں ابو جہل و لہب کا ان لو گوں نے مقا بلہ بھی کیا اس وقت عا لم یہ ہو تا تھا کہ آپﷺ ا پنے غلام کو اونٹ پر بٹھا تے اور خود اسکی لگام پکڑ کر چلتے وہ کو نسا لیڈر ہے جس نے یہ مثال قا ئم کی ہو خدا کے لیئے آج کے جھو ٹے لیڈرو مذ ہب کو استعمال اور بدنام کر نا بند کرو ا پنی گھٹیا سیا ست کی خا طر میر ے محبوب سر کار دو عالمﷺ اور میر ے صحا بہ ا کرامؓ کی مثا لیں د ینا بند کرو تمھا را مسئلہ تمھا ری ا نا اور تمھا ری ہو س ہے ا پنے ا قتدار کی ہوس کے لیئے تو ہین ر سا لت مت کرو ور نہ خدا کا عذاب نا زل ہو نے میں دیر نہیں لگتی -

تم اپنے قا ئد ا عظم اور علامہ اقبال کے واسطے دے کر ہی نیا پا کستان بنا لو تو بہتر ہے ورنہ ایک تیسری طا قت تو ہین رسا لت کے خلا ف بھی کھڑی ہو سکتی ہے یہاں صر ف لوگ عمران خان اور قادری صا حب کی ا یکٹنگ س یکھنے آ تے ہیں وقت پڑ نے پر دو نوں طرف کے لوگ غا ئب ہو جا تے ہیں اور تیسری قوت جو منا فقین کی قوت ہے بیچ میں آ کر چند ور غلا ئے ہو ئے لو گوں کو ما رنا شروع کر د یتے ہیں سڑسٹھ سال سے یہ کھیل جا ری ہے خدارا اس کھیل کو بند کر دو میں آپ کے سا منے عظیم لیڈر محمدﷺ کے اصحاب کی ایک مثال بیان کر تی ہو ں جو مفتی ابو لبا بہ کی کتاب (عظمتوں کی کہا نی) سے لی گئی ہے تا ریخ ا نسا نی کے یاد گار معرکہ بدر کے مو قع پر صحا بہؓ کے ا خلا ق اور جا نثا ری کا عا لم د یکھئے-

سعد بن معاذؓ نے عرض کیا ،، اے اللّٰہ کے رسول ہم آپ پر ا یمان لا ئے ہیں آپ کی تصد یق کی ہے اور گوا ہی د یتے ہیں کہ جو کچھ آپ لے کر آ ئے ہیں وہ تمام تر حق ہے ہم نے آپ کی ا طاعت کا عہد کر ر کھا ہے جو ار شاد ہو گا سنیں گے جو حکم ہو گا اسے بجا لا ئیں گے آپ بے تامل اپنا ارادہ پو را کر یں ہم دل و جان سے آپ کا ساتھ د یں گے آپﷺ جس سے چا ہیں صلح کر یں جس سے چا ہیں دشمنی کر یں ہم ہر حال میں آ پکا ساتھ دیں گے ہما رے مال میں سے جس قدر چا ہیں ہم کو عطا فر ما ئیں جس قدر چا ہیں لے لیں اور اگر آپ ہم کو بر ک ا لغما مہ (یمن کا ایک دروازہ) تک بھی لے جا ئیں گے تو ہم ضرور با ضرور سا تھ چلیں گے قسم ہے اس ذات پا ک کی جس نے آ پکو حق دے کر بھیجا ہے اگر آپ ہم کو سمندر میں کود پڑ نے کا حکم دیں گے تو ہم سا رے اسی وقت سمندر میں کود پڑ یں گے اور ہم میں سے ایک شخص بھی پیچھے نہ ر ہے گا بس اللّٰہ کا نام لے کر ہم کو جد ھر بھی لے جا نا چا ہیں لے چلیں اور آپ اور آپ کے اصحاب چل کر بدر نا می مقام پر فرو کش ہو ئے جو مد ینہ منو رہ سے تقر یبا اسی میل کے فا صلے پر ہے بلا آخر یہاں 17 ر مضان ا لمبادک ۲ھ کو وہ عظیم الشان معر کہ ہوا جو صحا بہ کی جراء ت شجاعت ،سر فروشی، جا نبازی،د لیر ی و جا نثا ر ی ا للّٰہ کی مدد و نصرت کی مثال کے طور پر تا ر یخ عالم میں جانا جاتا ہے مثال د ینے کا مقصد ایک سچے لیڈر کی حقیقت بیان کر نا ہے-

اگر عمران خان سچے ہیں تو میرا سوال ہے عمران خان اور اس کے گروہ سے کیا حکو مت کفار کا لشکر ہے اگر تم یہ سمجھتے ہو جو کہ آپ کے ا لفاظ سے بھی وا ضح ہو ر ہا ہے تو اب تک حکو مت قا ئم کیوں ہے تمھا ر ی حکمت عملیاں تو اسلام کے مطا بق ہیں کیا نعوذ با للّٰہ ا سلام کی پا لیسیاں ہر بار فیل ہو جا تی ہیں میرا قادری اور اس کے گروہ سے بھی یہ ہی سوال ہے کیا آپﷺ نے کفار ابو لہب و جہل کا مقا بلہ اسی طر ح کیا تھا کیا نعوذ با للّٰہ یہ ہی طر یقہ تھا آپﷺ کا ذرا شرم کرو عقل کو ہاتھ ما رو ا گر اسمیں قوم کا مفاد بھی ہے تو بھی میر ے صحا بہ اور میر ے نبی کی مثا لیں اپنے سا تھ مت جو ڑواور یہ قادری جو نہ جا نے کہاں سے مذ ہب پڑھ کر آیا ہے جو خود ایک متنازعہ شخصیت ہے خود تو جھو ٹے خواب دیکھ د یکھ کر مر تد ہو چکا ہے عوام کو بھی مر تد کر نے پر تلا ہوا ہے اسے تو کسی جہاز کی ٹکٹ دے کر روا نہ کرو جو بر دا شت سے با ہر ہو تا جا ر ہا ہے ور نہ یہ نہ ہو کہ ا یک مذ ہبی جما عت مذ ہب کو بد نام کر نے وا لوں کے خلا ف کھڑ ی ہو جا ئے-

ہم تو خود حکو مت سے عا جز ہیں ان فر عو نوں نے وا قعی ہما رے نظام کو تبا ہ و بر باد کیا ہے ہما رے بچوں کو تعلیم تو دور کی بات دو وقت کی رو ٹی سے تر سا یا ہوا ہے غر یبوں کو اچھوت بنا کر رکھ دیا ہے یہاں غر یب ہو نا ہی سب سے بڑا جرم ہے جسکی لا تھی اس کی بھینس ہے غر یب طبقے کا ر خ کر تی ہوں تو کلیجہ منہ کو آ تا ہے نہ غر یب کو تحفظ میسر ہے نہ عزت کی ز ند گی ا میر امیر سے امیر تر ہو تا جا رہا ہے غر یب غر یب سے غر یب تر ہو تا جا ر ہا ہے آج ا کیسویں صدی میں بھی حوا کی بیٹیاں بیچی اور خر یدی جا ر ہی ہیں ز ند ہ د فن ہو ر ہی ہیں لیکن فرعو نی حکو مت ٹس سے مس نہیں ہو تی پو رے کے پو رے شر یف خا ندان نے ملک کو یر غمال بنا ر کھا ہے یہ عوام کا خون چوس ر ہے ہیں ہم بھی چا ہتے ہیں کہ شر یف خا ندان کو ہما ری جان چھوڑ دینی چا ہیے اس فرعو نی حکو مت کو کسی طر ح بھی ہما رے او پر مسلط نہیں ہو نا چا ہیے ۔۔۔۔۔مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مگر معذرت کے ساتھ میں قادری جیسا مذ ہبی اور عمران خان کے قا ئد کا ملک بھی نہی چا ہتی میں اس ملک میں ایک ؑظیم لیڈر د یکھنا چا ہتی ہوں جو قرآن کو آ ئین بنائے اور آپﷺ کے نقش قدم پر چلے اور ا یسے وزراء د یکھنا چا ہتی ہوں جو صحابہ ا کرام کی طع ح جا نثار ہوں مجھے امید بھی ہے اور میرا ایمان بھی ہے کہ ا یک ایسا نظام ضرور پا کستان میں آ ئے گا انشا ء اللّٰہ خدا کے نز دیک دیر ہے ا ندھیر نیہں ہے ظلم کا نظام ٹوٹے گا اور ا یک انصاف اور اسلام کا نظام ضرور آ ئے گا کیو نکہ
ا ند ھیرا لاکھ ہو مجھ کو سحر کی آس ر ہتی ہے
یہ ہی وہ روشنی ہے جو مجھے ڈرنے نہیں د یتی

naila rani riasat ali
About the Author: naila rani riasat ali Read More Articles by naila rani riasat ali: 104 Articles with 159549 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.