تحفظ ناموس رسالت اور ہمارے اعمال

سب سے پہلے میں شکریہ ادا کرتا ہوں جناب محترم و مکرم طیب اردگان کا میں سلام پیش کرتا ہوں اس غیرت مند مسلمان کو اور اللہ سے دعا گو بھی ہوں خدا کریم اس عاشق رسول کو اور بھی ہمت عطا فرمائیں اور پوری دنیا پر طیب اردگان جیسے مسلمان حکمرانوں کا تسلط قائم فرمائے-

گستاخی ناموس رسالت کے معاملے میں تمام مسلمانوں کی نگاہیں میرے وطن عیز پر لگی تھیں کہ ایٹمی طاقت پاکستان مسلم ممالک کا ترجمان پاکستان فرانس کا سفارت خانہ بند کردے گا سفیر کو ملک بدر کردے گا پوری دنیا پر واضح کردے گا کہ یہ کھلم کھلا دھشت گردی ہے مجرمان کو سزا اور فرانسیسی حکومت مسلم دنیا سے معافی مانگ کر گستاخ میگزین پر پابندی عائد کردے-

مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے آرزو کہ بسا خاک شد

زمانے کے نا اھل ترین حکومت شرم سے عاری حکمران دنیا کے عوض شرم حیا غیرت اور ایمان فروش حکمرانان پاکستان چند الفاظ مذمت کے کہ کر پھر اپنے دھندے میں لگ گئے ہیں اور نا معلوم مذ کرنے پر ان بدبختوں نے کتنی بار معافی مانگی ھوگی سفیر فرانس اور اپنے آقا امریکہ سے۔ توقع اچھی رکھنی چاہئے مگر ان جیسے بے ضمیروں سے کیا توقع بلکہ مجھے لگتا ہے کہ اس بات پر یہ فرانس کے پیر بھی پکڑنے کو تیار ہیں اگر حکم آجائے آقا اوبامہ کا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے محض مذمت یہ تو ان کا پوپ بھی کر چکا ہیے اس گستاخی کو گھٹیا حرکت ارے یہ تو دنیائے عیسائیت آج بھی کہتی ہے کچھ رو فرق یونا چاہئے ان اور ہم میں کیا کرو گے اس دولت کا لعنت بھیجو ایسی حکمرانی پر س کی وجہ سے ایمان بھی جاتا رہے ارے تم سے تو غلاموں کی زندگی اچھی ہوتی ہے ایمان تو محفوظ ہوتا ہے ان کا تم سے قیدی بہتر جو پابند سلاسل ہو کر بھی کچھ تو مرضی کا کر سکتے ہیں ایک تم ہو غلامی در غلامی میں جکڑے بےضمیر انسان نما-

جناب وزیر اعظم بروز محشر مرحوم شاہ عبداللہ کام نہیں آئے گا نہ ہی شاہی خاندان آپ کا کام آسکے گا خبر وفات سنتے ہی جناب سعودی عربیہ روانہ جناب والا یاد رکھئے گا اگر یہی حال رھا تو کرسی پر بٹھا کر بھی خدا ذلیل کرنے پر قادر ہے-

جناب نثار علی خان صاحب مدارس پر کیچڑ تو اچھال دئے تم نے اب کیا خیال ہے فرانس کے ان دھشت گردوں کے بارے میں ؟
کیا لائحہ عمل تیار کیا تم نے؟ یا اپنا سارا وقت مدارس پر الزام تراشی اور بال سنوارنے پر صرف ہو رہا ہے؟
یاد رکھنا قیامت کے دن وزارت نہیں کام آنے والی ایک ہی راستہ ہے مغفرت کا جنت جانے کا اور وہ ہے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن آںجناب دنیا اعمال کا گھر ہے اور تم نے یہاں دین کے قلعوں کو دھشت گردی کے اڈے اور قرآن حدیث کے طالب علموں کو تم جیسے نام نہادوں نے دھشت گرد قرار دیا اور جو دھشت گرد ان کا سفارت خانہ آج بھی پاکستان میں کام کر رہا ہے-

حکمرانوں آنکھیں کھولو دیکھو امی عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ مطھرہ رضی اللہ عنہا آئی ہے خدیجہ حفصہ ماریہ قبطیہ تم سے کہ رہی ہیں سنو میاں صاحب فاطمہ ام کلثوم ابراھیم اپنے آقا شوہر اور اپنے بابا جان کی ناموس کی حفاظت کا تم کو حکم کر رہے ہیں ارے سن تو لو حسن اور حسین تم سے کہ رہے ہیں ایٹمی طاقت پاکستان کے پر حکومت کرنے والوں ےم لیڈر ہو عالم اسلام کے ظالموں ہمارے نانا جان کی ناموس پر ڈاکہ زن آج بھی تمہارے مہمان ہیں آج بھی پاکستان میں فرانس کا سفارت خانہ کھلا ہے یہ کیوں کیوں میرے نانا کے دشمن نواز شریف آپ کے دوست ؟

خادم اعلی صاحب اس نابینا صحابی رسول کو یاد کرو جس نے بنائی نہ ہو کر بھی اپنے آقا کی ناموس جی خاطر جان پر کھیل کر گستاخ یہودی کو قتل کر دیا تھا ارے بدر کے میدان معصوم معاذ معوذ پر ایک نظر کرلو جس پھتی سے تم بجلی بند کرتے ہو اس سے بھی تیز حملہ آور ہوئے تھے گستاخ ابوجہل پر کیا منہ دکھاؤ گے ان حضرات کو قیامت کے دن؟

دن رات مدارس پر الزمات لگانے والوں میڈیا پر آ کے مدارس پر الزامات لگانا تو تمھارا وطیرہ مگر کیوں آج تم فرانس کو دھشت گرد نہیں کہتے؟ ارے لال مسجد کو ضرار کہنے والوں کیوں فرانس کے معاملے میں تمھیں سانپ سونگھ گیا؟

عوامی سطح پر ھمارا فرض بنتا ہے کہ فرانس کی مصوعات کا بالکل بائیکاٹ کردیا جائے خدا را حکمران طبقہ کو رہنے دو آجاؤ آج خدا سے وعدہ کریں ابھی سے ان گستاخوں کا بائیکاٹ ہے پریشان نہ ہوں طیب اردگان کا خدا ہمارا بھی رب ہے۔

رہا طبقہ حکمرانوں کا تو پختون کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دا بیغرتو کوسی ڈکھی زہ غیرتی آشنا دا کمہ را ولمہ
M.ABID Ahsani
About the Author: M.ABID Ahsani Read More Articles by M.ABID Ahsani: 16 Articles with 15894 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.