نیکی یہ نہیں کہ تم اپنا منہ
مشرق یامغرب کی طرف کروبلکہ نیکی یہ ھے-
کہ اللہ اوریوم آخرت پرایمان لاؤاورفرشتوں پرایمان لاؤ-
اللہ کی نازل کردہ کتاب اوراس کے پیغمبروںکومانو-
اللہ کی محبت میں اپنامال رشتہ داروں،یتیموں،مسکینوں،مسافروں سوال
کرنےوالوںاورغلاموںکی رہائ پرخرچ کرو۔
نمازپڑھواورزکوت دو۔
پاس عہدوپیمان کرو۔
بحالت مصیبت ومشقت صبرکرو۔
دوران جہاداستقامت دکھاؤ۔
یہی لوگ ہیں جوسچےاورپرہیزگارہیں۔
سورہ البقرہ آیت نمبر١٧٧ |