پاکستانی حکمرانوں کی بے حسی

گزشتہ دنوں جہلم سے ڈاکہ کے دوران بچہ کو اغوا کیا گیا عورت برطانیہ سے تعلق رکھتی تھی اس اغوا کے بعد سارا برطانیہ حرکت میں آگیا میں یہ نہیں کہتا کہ کیوں آیا؟ بلکہ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ وہ ایک بچہ کے لیے حرکت میں آگئے کیا ہمارے حکمران بھی اپنے بے گناہ پاکستانیوں کے لیے حرکت میں آئے نہیں اگر آئے ہوتے ڈاکٹر عافیہ آزاد ہوتی باقی بے گناہ پاکستانی آزاد ہوتے-

وہ آزاد کیوں نہیں کیونکہ ہم آواز نہیں اٹھا رہے امریکہ کے آگے برطانیہ کے آگے بھارت کے آگے بولتے نہیں ہماری ماں، بہن غیروں کے پاس قید ہو اور ہم بے حس ہمارے حکمران ہاتھوں پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہوں تو کیا ہمارے عزیز آزاد ہوجائیں گے؟ نہیں

یااللہ اپنے محبوب کے صدقے ہم میں محمد بن قاسم جیسا غیرت والا حکمران پیدا فرما- آمین
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ
About the Author: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ Read More Articles by MUHAMMAD BURHAN UL HAQ: 165 Articles with 284730 views
درس نظامی
ایم اے اسلامیات
ایم اے اردو
بی ایڈ
بی ایم ایس ایس
ٹی این پی
آئی ایس ٹی ٹی سی
کتب
1.مقام والدین
2.صیام السالکین
3.وہ کریں ہم
.. View More