مریخ پر زندگی کے آثار اور قرآن

اﷲ نے اس دنیا میں صرف Earth کو ہی نہیں بنایا بلکہ انگلش میں Planets اور عربی میں ’’برج‘‘بنائے ہیں اور اس کی دلیل قرآن پاک کا سورہ بروج اور لا تعداد آیات ہیں جو Planets پر زندگی کے آثار کی خبر دیتی ہیں ذرا ان تصاویر پر غور فرمائیں:
 

image

ان تصاویر پر غور کریں مریخ پر آپ کو گھر بھی بنا ہوا نظر آ رہا ہے اور خلائی مخلوقات بھی ،اس کے علاوہ ایک نئی تحقیق کے مطابق وہاں زندگی کی ضرورت کی چیزوں مثلاً برتن اور کھانے پینے کی چیزیں بھی نظر آئی ہیں لیکن اس پر ابھی تحقیق جاری ہے انشاء اﷲ بہت جلد ایک اور آرٹیکل مکمل تصاویر اور ویڈیوز کے ساتھ منظر عام پر لایا جائے گا۔آرٹیکل لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ اﷲ نے اس دنیا میں اپنے آپ کو منوانے کے لئے کیا کیا بنایا ہے اصل میں تو یہ سب کچھ اﷲ کی نشانیوں میں سے ہے اگر انسان غور کرے تو،Planets کے حوالے سے آیات ملاحظہ فرمائیں:
۱)قسم ہے برجوں((Planets والے آسمان کی (سورہ بروج آیت ۱)
۲)بے شک خدا پر کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے زمین میں نہ آسمان میں(آل عمران ۵)
۳)اور بے شک ہم نے آسمان میں بہت سے برج بنا دئیے اور اس (آسمان)کو دیکھنے والوں کے لئے آراستہ کیا(حجر ۱۶)
۴)’’وہ آسمان سے لے کر زمین تک ہر معاملہ کی تدبیر کرتا ہے ۔۔۔۔۔(سجدہ ۵)

بے شک یہ تمام چیزیں اﷲ کی نشانیوں میں سے ہیں ان کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اﷲ کا وجود کتنا بلند ہے اور اﷲ کے رسول ؐ صرف اس دنیا کے لئے نہیں بلکہ کائنات میں زمین و آسمان کے درمیان جو کچھ ہے سب کے لئے رحمت بن کر آئے ہیں ۔اور اﷲ کا وعدہ ہے کہ میں سب کو رزق دیتا ہوں،سب کی سنتا ہوں تو پھر اﷲ سے مانگو کیوں کہ اﷲ پتھر میں چھپے کیڑے کو رزق بھی دیا ہے اور اُس کی سنتا بھی ہے۔اور یہ بات قابل ذکر ہے کہ نہ صرف مریخ پر بلکہ تمام Planets پر زندگی کے آثار کو دیکھا گیا ہے۔
Shahid Raza
About the Author: Shahid Raza Read More Articles by Shahid Raza: 162 Articles with 238735 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.