|
رعنا تبسم پاشا صاحب معذرت قبول کرلیں، آپکی بات سے سو فیصد متفق ہوں، ہر ایک کواپنا نام بہت عزیز ہوتا ہے، آپکے کالم کا انتظار رہے گا۔ شکریہ |
|
By:
Syed Anwer Mahmood,
Karachi
on
Aug, 11 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
|
دیکھ کر بہت حیرت اور خوشی ہوئی کہ آپ نے ہم ناچیز کے نام اور ایک تبصرے کے کچھ فقروں کو اپنی سترویں کہانی کا حصہ بنایا ۔ اس عزت افزائی اور قدردانی کے لئے بےحد نوازش ۔ سید صاحب! ویسے تو ہم خود کو کسی قابل نہیں سمجھتے پھر بھی ایک عرض کی جسارت ۔ رانا تبسم کا کہنا تھا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کی جگہ اگر آپ لکھتے ، رعنا تبسم پاشا نے کہا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو ہمارا پورا اور صحیح نام بھی شامل ہوتا اور الفاظ کی تعداد پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا ۔ ہمیں اپنے نام میں شامل لفظ پاشا بہت عزیز ہے ۔ اسکے بغیر ہماری کوئی شناخت باقی نہیں رہ جاتی ۔ رانا تبسم یا رعنا تبسم نام کے ہزاروں لوگ ہونگے مگر پاشا کے ساتھ یہ نام صرف ہمارا ہے اور پوری دنیا میں ہمارے علاوہ اور کسی کا بھی نہیں ہے ۔ اب آپ پوچھیں گے کیسے؟ تو بس صرف اسی بات پر ہمارے ذہن میں ایک پورا کالم موزوں ہو گیا ہے ۔ جلد ہی اسے سپرد تحریر کرینگے ۔ پڑھ کر اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازیئے گا ۔ خدا آپکے علم عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے اور آپکو ہمیشہ خوش رکھے ۔ متذکرہ تبصرے کو آپ نے فیس بک پر بھی شیئر کیا ۔ ایکبار پھر آپکا بہت بہت شکریہ ۔ |
|
By:
Rana Tabassum Pasha(Daur),
Dallas, USA
on
Aug, 10 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...