میرا ملک پاکستان

پاکستان ہم مئسلمانہوں کو بہت جدوجہ کا بعد حاصل ہوا ہے۔لله نے ہمیں پاکستان ٢٧ رمضان کو دیا۔یہ ہماری خوش نصیبی ہے۔جس کی ہم۔ کو قدرہی نہیں آج کل سب اپنی دوکان چمکانے میں مشغول ہیں۔ھر کوئی ایک دوسرے کی کاٹ میں لگا ہوا ہے۔ کسی کو تو پاکستان کی فکر ہی نہیں ہے۔اگر ہمیں پاکستان کی فکر ہوتی تو ہم اپنے ملک کی طرف سے اتنے لاپرواہ نہیں ہوتے۔اج کل ہم اپنے ہی مسلوں اس قدر الجھے ہوے ہیں کے کسی کی کوئ پرواہ نہیں تو ملک کی حاض پرواہ ہوگی۔

اگر ہم میں سے کوئ حبِ وطن ہوتا ہے تو وہ ٰیا تو اکیلے کچھ کر نہیں سکتا یا پھر اس کا لوگ مزاق اراتے ہیں-اپنے ملک سے محبت کرو یہ بہت عطیم ملک ہیں۔اس میں ناجانے کتنے بھادر اور عظیم لوگوں کا لہو ہیں۔آزادی کے وقت کے شھیدوں کا اور ابھی شھید کا لھو۔

اس ملک کی برائی کرنا چھوڑ دو۔یہ سوال پوچھنا چھوڑو کہ پاکستان نے مجھ یا ہمیں کیا دیا؟؟؟اس کا جواب ہے رہنے کے لیے چھت،کھانے کے لیے روٹی چاہے ایک وقت کی کیوں نہ ہو۔پانی،سب سے برکر ایک آزاد ملک،آزاد فضا ،ہم کسی کے غلام نہیں ہیں۔

مشکل تو ھمشہ ہر اچھے وقت سے پہلے آتا ہے-انشاء لله ہمارے ملک کا بھی اچھا وقت آے گا-جنت حاصل کرنے کے لیے بھی دنیا سے گرارنا پڑتا ہے۔پاکستان سے محبت کرو ۔اس ملک جیسا کوئ ملک نہیں ہیں اور نہ ہو سکتا ہے۔
پکستان زندہ باد
Maryam Nasir
About the Author: Maryam Nasir Read More Articles by Maryam Nasir: 7 Articles with 11325 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.