پاکستان پیپلز پارٹی اور پارلیمانی اصطلاح میں ان کو
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز یعنی پی پی پی پی کھتے ھے جس کی بنیاد
شھید ذولفقار علی بھٹو نے رکھی _ پاکستان پیپلز پارٹی ایک جمھوری جماعت ھیں
اور پاکستان میں جمھو ریت کے تسلسل کے لیۓ بھت سی قربانیاں دی ھے اور کئ
بار حکومت بھی کر چکی ھے . پاکستا ن پیپلز پارٹی نے آمروں کا بھی ڈٹ کر
مقابلھ کیا ھے . پاکستا ن پییپلز پارٹی ایک صوبے کی جماعت نھیں ھے بلکھ یھ
ایک وفاقی جماعت ھے .دسمبر 2007 کو جب انتخابات کے دوران جب پی پی پی کی
سربراه محترمھ بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں ایک جلسے میں شھید
کیا گیا تو عوام نے بڑھ چڑھ کر پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا اور نا صرف کامیاب
کیا بلکھ حکومت بھی قائم کی اور اس دوران پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی
کو وزیراعظم بنایا گیا .بعد میں کچھ الزامات کی بناء پر سپریم کورٹ نے یوسف
رضا گیلانی کو نااھل قرار دیا اور بعد میں راجا پرویز اشرف کو وزیر اعظم
بنا یا گیا لیکن پیپلز پارٹی کے کا بینھ پر بھت سارے الزامات لگے اور اس
میں کچھ آج بھی سپریم کورٹ اور دیگر عدالتوں میں زیرسناعت ھے. اور جو جماعت
پاکستا ن کی جماعت تھی وه ایک صوبے تک محدود ھوکر ره گئی . گلگت بلتستان
میں پیپلز پارٹی کی حکو مت تھی اور آزاد کشمیر میں بھی ان کی حکومت تھی
لیکن انتخابات میں پیپلز پارٹی کو بری طرح شکست ھوئی . آخر کیوں ذولفقار
علی بھٹو کی جماعت ذوال کی طرف گامزن ھیں اور بعض لوگوں کے مطابق پیپلز
پارٹی تھوڑی بھت تحریک انصاف میں تبدیل ھو گئی لیکن مجھے بھی اس بات سے
اتفاق ھے کھ پیپلز پارٹی بڑی تعداد میں تحریک انصاف میں تبدیل ھوگئی
ھے.پیپلز پارٹیی کو اگر زنده رھنا ھے تو بلاول بھٹو کی قیادت میں پارٹی کی
نئی سرے سے تنظیم نو کرے اور ایسا وژن لیکر آئے کھ جو روٹے کارکن ھے پیپلز
پارٹی کے وه واپس آجائے اور ایک جمھوری پارٹی دوباره اپنی شناخت واپس لے
ائے اور پاکستان ترقی کرے چاھے جس جماعت کی حکومت میں کریں .پاکستا ن کو اب
ترقی اور خوشحالی اور امن چاھئے .والسلام |