حضرت علی ؑ نے فرمایا :’’آتی ہوئی اور جاتی
ہوئی سردی سے بچو ‘‘آج کل جس کو بھی دیکھ رہا ہوں وہ نزلہ ،زکام، فلو کی
شکایت میں مبتلاء ہے جب آپ کو احساس ہو کے مجھ کو فلو وغیرہ ہونے والا ہے
یعنی ابتداء ہی ہو تو آپ اس کام کو انجام دیں مرض انشاء اﷲ صحیح ہو جائے گا
آگے نہیں بڑھے گا ایک امریکی یونیورسٹی نے اس کا آسان ترین حل بتایا ہے
ملاحظہ فرمائیں
رات کے کھانے سے پہلے ایک کپ گرم پانی کا پئیں پھر رات کا کھانا کھائیں اور
ایک گھنٹے کے بعد سو جائیں صبح آپ بیدار ہوں گے تو تندرست و توانا ہوں
گے،امریکی یونیورسٹی نے اس کا تجربہ 2500 افراد پر کیا جس میں سے 2235 پہلے
دن اور باقی کو دو دن میں آرام آگیا اور اُن کا فلو ختم ہو گیا۔
بے شک ’’پرہیز علاج سے بہتر ہے‘‘آپ کو جب بھی’’ فلو‘‘ وغیرہ کا احساس ہو اس
عمل کو انجام دیں ضرور فرق محسوس کریں گے۔ |